( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
@hinaparvezbutt سارے ملک کے ادارے حکومت وزیر اعظم جرنیل ایجنسیاں وزیر مشیر پراپیگینڈا لفافی سب آزما کر دیکھ لیا پی ٹی آئی والے نہیں ڈرے تو اب اس میک اپ زدہ لونڈے سے ڈریں گے 😂