🚨🚨 Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
Congratulations and well done Pakistan 🇵🇰
@TeaWasFantastc@fawadchaudhry We are just highlighting the role of women in every field. May b u have bitter experience 🙄. Some female cop will hit u!!! But on this experience u can’t ignore their contribution.
پولیس کے ڈر سے دوڑنے لگانے والا یہ شخص عورتوں کو لیکچر دے رہا ہے کہ آیا انہیں پولیس میں جانا چاہیئے یا نہیں، اسکی گرفتاری کی ذمہ داری کسی خاتون پولیس افسر کو تو نہیں دی گئی تھی؟
@fawadchaudhry سہیل وڑائچ ہو آپ ہوں پنجاب اور پنجابی کی تاریخی عتبار سے اچھی خاصی درگت بنا لی ہے!!! کبھی رنجیت سنگھ کے شادیانے بجاتے ہو؟ کبھی اکبر کے!!! رنجیت سنگھ نے تاریخی مظالم کیے ہیں پنجاب کے مسلمانوں پہ!!! لفظ مسلا رنجیت ہی کے دور میں استعمال ہوا مسلمانوں کے لیے!!
@MohsinnaqviC42 Naqvi sb!!! Please concentrate on NIH diversion!!! We are feeling huge hardships from last couple of months. Try to open that park road till 30th June. Rest we know that Iran did it very well. If Iran 🇮🇷 become weak like Gaza (Palestine) than there will be no need of any deal.
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥
شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں
🚨🚨
سہیل افریدی کو اپنی عمر اور قد سے بڑا عہدہ ملا ہے
نا اہلی سے پہلے عمران خان کی رہائی کے لیے عوام میں چلا جائے ساری زندگی سرخرو ہو جائے گا-- باقی تمام راستے بربادی اور بدنامی ہے
⚽️ یوراگوئے کی ٹیم کی امریکہ آمد پر اُنکے ساتھ انتہائی غیراخلاقی اور غیرسفارتی رویہ اپنایا گیا جب اُنکی ٹیم کو سڑک کے کنارے پر کھڑا کر کے اُنکے سامان کی کُتوں کی مدد سے تلاشی لی گئی ایک مہمان ٹیم کے ساتھ ایسا رویہ انتہائی شرمناک ہے۔@FIFAWorldCup
سینئر صحافی کامران خان کو ایران میں پاکستانی ایمبیسی میں تعینات افسران نے بتایا ہے کہ تہران کی سڑکوں پر ایرانی کسی پاکستانی کو دیکھتے ہی اونچی اونچی “عاصم منیر” “عاصم منیر” کہنے لگتے ہیں۔
کامران خان نے صحافت کا سفر ضیاالحق کے دور میں اسی طرح شروع کیا۔ شروع دن سے منہ قبلہ کی طرف کر لیا۔ کبھی دائیں بائیں دیکھا ہی نہیں۔ اسلم بیگ آئے، آصف نواز جنجوعہ، وحید کاکڑ، جہانگیر کرامت، پرویز مشرف، اشفاق کیانی، راحیل شریف، قمر باجوہ اور عاصم منیر۔ کامران خان آرمی چیف کی کرامات لوگوں کو بتاتے رہے اور دن دگنی رات چگنی ترقی کرتے رہے۔ سیاستدانوں کے بارے غضب کرپشن کی عجب کہانیاں رپورٹ کرتے رہے مگر ساتھ ساتھ کبھی ایرانیوں، کبھی افغانیوں تو کبھی امریکیوں کی طرف سے اس وقت کے پاکستان کے آرمی چیف کے نعرے لگانے کی خبریں بھی رپورٹ کرتے رہے۔
یہ وہ بنیادی سبق ہے جو ہر صحافی کو پاکستان میں صحافت شروع کرتے ہوئے سیکھنا ہوتا ہے۔ مگر چند لوگ خوامخواہ بیچ میں اصول وصول لے آتے ہیں اور پھر کامران خان کی طرح ترقی بھی نہیں کرتے اور دھکے بھی کھاتے رہتے ہیں۔
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد اس وقت تیل اور گیس کی عالمی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے ,پاکستان میں تیل کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہونی چاھئے، ، اس کو ٹیکس کی نذر نہ کیا جائے بلکہ عوام اور کاروباری حضرات کو یہ فائدہ ٹرانسفر کیا جائے تا کہ ملک میں کچھ گروتھ نظر آئے #IranWar
شہزاد اکبر نامی شخص اپنے بیٹے کو نائی کے پاس ختنوں کے لیے لایا نائی نے بولا ختنے کی ضرورت ہی نہیں.
جاتے ہوئے نائی نے ایک سوال بھی کیا کہ جب اپ خود "ایسے" ہیں تو یہ بیٹا کیسے پیدا ہوا.
عمران خان اسی طرح کے کنجروں کی وجہ سے اج اس حال میں ہے.
پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔