پشتون جرگے کی ایک بہت بڑی وفد جو کے سفید ریش مشران، علماء اور بااثر شخصیات پر مشتمل تھی کو ایک بار پھر کُرم میں آپس میں سب کو بیٹھا کر اپنی روایات کے مطابق مستقل امن کی کوشش کرنے سے ریاست نے روک دیا ہے۔
تین بار مسلسل کرم میں امن کے لئے داخلے کی کوشش کی تو پاکستانی فورسز نے انہیں داخل ہونے سے روک دیا۔
ضلع کرم کے تمام عوام کو پیغام ہے کہ ہمیں وہاں کا دکھ درد ہمارا دکھ درد ہے اور وہاں کے امن کے لئے کوششیں کئے ہے مگر آپ سب ظالم ریاست کے ظلم جبر اور راستے بند کرنے کے طریقوں سے واقف ہے۔
پھر بھی ہم کُرم کے امن کے لئے کوششیں کرینگے اور متبادل راستے ڈھونڈ کر اپنے وطن کے لوگوں کے امن کے لیے کوششیں جاری رکھینگے۔
پشتونخوا پولیس والوں کی فائرنگ سے تین شہداء کا نمازہ جنازہ خیبر جرگہ پنڈال میں ادا کردیا گیا، مختلف پارٹیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ
حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوا۔ حکومتی وفد رات 8 بجے پہنچا، لیکن پی ٹی ایم نے انہیں تین گھنٹے انتظار کروایا۔ منظور پشتین نے کہا، 'میرے پاس وقت نہیں ہے۔' پی ٹی ایم کی مذاکراتی کمیٹی میں صمد لالا، زکیم خنیف پشتین، نور باچا اور دیگر نے شرکت کی۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#PashtunNationalCourt11October
"بیلہ چاو" ایک مشہور تاریخی اور انقلابی گیت ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی کی مزاحمتی تحریک کی جانب سے گایا گیا تھا۔ یہ گیت ان لوگوں کے ساتھ منسلک ہے جو فاشزم اور ہٹلر کی نازی طاقتوں کے خلاف لڑ رہے تھے۔ اس گانے کا پیغام آزادی، مزاحمت، اور قربانی کے بارے میں ہے۔
اٹالین زبان کا یہ گیت عالمی سطح پر انقلابی مزاحمت کی ایک علامت بن چکا ہے اور اسے کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ پختون گلوکار کبیر امیری نے اس گانے کا پشتو ورژن پیش کیا ہے۔ امیری نے اس گانے میں مزاحمت اور آزادی کا پیغام پشتون ثقافت سے منسلک کر کے نہایت تخلیقی انداز میں پیش کیا ہے۔
#BellaCiao
#PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJirga11Oct
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
آج پختونخوا حکومت کی میٹنگ ہو رہی ہے جس میں فوج کا نمائندہ اور نام نہاد وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی بھی شریک ہیں۔ پختونخوا حکومت محسن نقوی سے پوچے کہ کل خیبر میں پختون نوجوانوں پر حملہ کیوں کیا گیا اور جانی نقصان کیوں کیا؟ اب وقت ہے کہ صوبای حکومت اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرے کہ آیا وہ اس خونریزی میں ملوث ہیں یا نہیں۔
#PashtunNationalCourt110ctober
This young man from my hometown, Ziarat, was injured yesterday in Khyber due to police firing on the PTM Jirga. He succumbed to his injuries today. Rest in peace brother 💔
Pashtun blood remains the cheapest.
A rogue State and its biased Police unleashing its might on peaceful Pashtun National Jirga is a clear stance of State terrorism. The State did the same to the Baloch Raaji Muchi #BalochNationalGathering in July. Both Baloch and Pashtun are being oppressed and killed indiscriminately for holding peaceful assemblies on their respective lands. Fundamental Human Rights, democratic norms and rule of law are being flouted with impunity by the State authorities. It is a clear manifestation of colonial mindset of the State towards Baloch and Pashtun.
We strongly condemn the Police brutality on #PashtunNationalCourt11October. We urge the global community, HR organizations and all peace loving people around the world to raise their voice against such State violence. The Baloch nation and Baloch Yakjehti Committee (BYC) stand in sheer solidarity with Pashtun Nation and Pashtun Tahafuz Movement (PTM) in this hour of need.
جو لوگ پشتونوں کے سیاسی، مذھبی اور قوم پرست لیڈران سے شکوہ کرتے ہیں یا ان سے امیدیں
لگائے بیٹھے ہیں ان کی اطلاع کے لیے عرض ہیں
کہ ہمارے اپر ہونے
والی ہر ظلم ذیاتی اور فسطائیت میں
یہ برابر کے شریک ہیں
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
ملک نصیر آفریدی نے پولیس کو ایک گھنٹہ ٹائم دیدیا کہ اگر ایک گھنٹہ کے اندر اندر خیبر قومی جرگہ میدان سے واپس نہ گئے تو گاؤں کے مسجدوں میں اعلانات کئے جائینگے اور قوم کے جوان ،بوڑھے بچے سب نکل آئیں گےاس کے بعد جو کچھ بھی ہوا تو زمہ دار پولیس خود ہونگے ،
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns