@Saudi_Gazette I am writing to respectfully request your urgent attention regarding the delay in the processing of my family’s Saudi Family Visit Visa application, which was submitted through the Tasheer Visa Application Center, Islamabad, on 24 June 2026.
@GovtofPakistan I am writing to respectfully request your urgent attention regarding the delay in the processing of my family’s Saudi Family Visit Visa application, which was submitted through the Tasheer Visa Application Center, Islamabad, on 24 June 2026.
I am writing to respectfully request your urgent attention regarding the delay in the processing of my family’s Saudi Family Visit Visa application, which was submitted through the Tasheer Visa Application Center, Islamabad, on 24 June 2026.
@MohsinnaqviC42@TasheerSA
رہائی کا لائحہ عمل دو 🚨
علیمہ خان نے بار بار کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کال دینگے، عمران خان کبھی بھی اپنی رہائی کے لئے کال نہیں دینگے۔
ہمیں عمران خان کے لئے خود نکلنا پڑے گا
ایسے قافلے اڈیالہ کی طرف لے جاتے ہوئے ان بے شرموں کو موت پڑتی ہے۔ یہ قافلے دیکھنے کے بعد یہ بات بھی ثابت ہو جاتی ہے کہ یہ لوگ ہر ہفتے 20 ہزار بندے اڈیالہ کے سامنے اکٹھے کر سکتے ہیں بس کرنل اجازت نہیں دیتا 🖐️
عوام نے بھرے پنڈال میں @JunaidAkbarMNA کو بتایا کہ منہ پر تھوکنا کیا ہوتا ہے، ان بڈھوں کی وجہ سے عمران خان آج قیدِ تنہائ میں ہے ۔۔
عوام نے جلسے میں پہنچ کر نعرے لگاۓ ، ڈی چوک جانے پر زور دیا ۔۔ اسے کہتے ہیں جنید اکبر کے منہ پر تھوکنا ۔۔۔
یاد دہانی 🚨
علیمہ خان بار بار کہتی ہیں کہ عمران خان کبھی کال نہیں دینگے کہ میرے لئے نکلیں۔
آگر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے تو فیصلہ خان سے پوچھ کر نہیں بلکہ ہم سب نے خود کرنا ہے۔
آپ خود فیصلہ کریں آپ کب تیار ہیں
ان ورکروں کی آواز کوئی نہیں سنے گا۔ انہوں نے سہیل افریدی کو اڑے ہاتھوں لیا۔ ورکر بول رہے ہیں کہ خان صاحب اور اس کی بیوی کی آنکھ چلی گئی۔ یہ بزدل نکلا۔
اس کو ہم علی امین کی جگہ لائے تھے۔ یہ کمپرومائز ہے۔ سنیں ورکروں کے جذبات۔🥹
تین سال بعد بھی پارٹی جلسوں تک محدود ہے اور وہ بھی کے پی کے میں ۔۔
خود سے سوال کیجیے گا کہ اگر ایسے ہی یہ جلسے مذید تین سال اور ہوتے رہیں اور بڑی بڑی بڑھکیں بھی چلتی رہیں تو کیا عمران خان باہر آ جاۓ گا ؟؟ 🤔
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
ہم نے علی آمین کو ہٹا کر اپ کو مزاحمت کے لئے لایا تھا لیکن اپ سے بڑے ڈرامے باز نکلے، ہمیں اس کا اس کی نہیں چاہیے ہمیں لائحہ عمل دو تاریخ دو
جلسہ ختم ہوتے ہی عوام غصے سے اگ بگولا
میں نے ارشد شریف کے انصاف کے لئے خط کینیا کے صدر کو ارسال کیا ہے آپ سب سے گزارش ہے یہ خط اپنی اپنی طرف سے انکو ٹویٹ کریں اور یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں اور ان اکاونٹس کو ٹیگ کریں ۔
شکریہ
#KenyaJusticeForArshad#JusticeForArshadSharif