وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے کے سوال سابق صدر آصف زرداری نے کہا وہ پارلیمنٹیرین اور اپنے آئینی ماہرین سے مشاورکریں گے کہ وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ سکتے ہیں کہ نہیں۔
اسی پارلمینٹ پرلعنت بھیجاگیاچور ڈاکوکہاگیا :صحافی
دیکھ رہے ہیں آپ :صدر زرداری
میرے دن کی ابتدا ہے بینظیر
میرے دن کا اختتام بھی بینظیر
میری سانسوں میں بستی بینظیر
میرے خون میں شامل بینظیر
میری روح میں سمائی بینظیر
میرا ایمان میرا سکون میرا عشق
میری عبادت میرا کلمہ بینظیر
میرے کفن پہ لکھنا بینظیر
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
The people have clearly rejected the puppet government & it’s Awam-dushman budget. Will do everything in our power to ensure budget doesn’t pass. Will travel across the country to expose niazis lies. Will take the peoples message to Islamabad; Na Khappy, NayaPakistan Na Khappy!
Shocked to learn MNS suffered another heart attack while in custody. Appalled that his family wasn’t even informed. If a former PM is treated like this, what hope is there for other Pakistanis in #PMselect ka Naya Pakistan
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کے بعد پیپلزسیکریٹریٹ پنجاب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں https://t.co/SDm7EZ2n2h
ہم چاہتے ہیں اس ملک میں سیاست سنجیدگی کے ساتھ ہو، ذاتیات پر نہیں۔ سیاست عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہونی چاہیئے انہیں بڑھانے کے لیے نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں خطاب
(2/2)