@annie_mazharr Literally swear I am an intelligent girl until my matric the deep depression and trauma takes all memory ab mjhy choti sy choti bat yad nhi rhti even mjhy khwab b nhi nazar aty I swear this is so heartbreaking k pehly ap class m sbse uper thy and now you didn't remember anything
Urgent: An entire 9th-grade class at a govt school couldn’t submit admission fees on time, likely due to a clerical error. Now each student faces a 50k fine. Requesting the Minister @RanaSikandarH to intervene, these students are from poor families.
Please RT
@MaryamNSharif
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے
میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔
آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں
اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
In Şanlıurfa, Turkey, a newlywed couple asked their wedding guests to bring an orphan each instead of jewelry or gifts. Around 100 orphans attended the celebration and received gifts.
ہم نے انہیں ٹرمپ کو رلایتے دیکھا ہے، انٹرویوز میں پُراعتماد مسکراہٹ دیکھی ہے، انہیں اپنی جان خطرے میں ڈالتے دیکھا ہے۔
لیکن یہ وہ منظر ہیں، جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنے تاحیات ساتھی اور دوست، کمانڈر حسین سلامی کی شہادت پر زار و قطار رو پڑے۔
https://t.co/GA3ezAUhGp
بریکنگ ۔۔۔۔👊
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی بن گئے ہیں۔
رہبری کے ماہرین کی اسمبلی نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر کے طور پر منتخب کر لیا۔