Get our professional help to ease your pressure of assignments completion. We have best-experienced experts for all levels and subjects at affordable price.
Big breaking
پنجاب میں پی ٹی آئی سب سے آگیں۔۔
عام انتخاب 2024 الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر پنجاب اسمبلی کے تمام نشستوں کے نتائج موصول
آزار اُمیدواروں 138 نشستوں کے ساتھ سب سے اگے
مسلم لیگ نواز نے 137 نشستیں اپنے نام کیں
پاکستان پیپلز پارٹی 10
پاکستان مسلم لیگ (ق) 8
جبکہ استحکام پاکستان کی 1 نشست
پاکستان مسلم لیگ ضیاء بھی ایک نشست نکالنے میں کامیاب
پنجاب اسمبلی کا حلقہ 266 ایک امیدوار کی وفات کے باعث الیکشن روکے گئے ہیں
#PTI_Team #وزیراعظم_عمران_خان #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ResultsUpdate #RiggingAgainstPTI #PTIofficial #ImranKhanPTI #SherAfzalMarwat #earthquake
@falakjavaidkhan@balochi5252
@Joookkkeeerr1
@waqas_amjaad
@PLF_Officials
@PTI_Lawyers
Give us a shout if you need help with GCSE Math, English and Science. We have professional, experienced and committed tutors. We are focused to help students to achieve their success.