**قاضی آباد نوشکی گرلز ڈگری کالج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت!**
بلوچستان کی بیٹیوں کو تعلیم سے محروم کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کی ہر سازش ناقابلِ قبول ہے۔ بلوچ خواتین کا حقِ تعلیم ناقابلِ تسخیر ہے، اور کوئی دہشت گرد طاقت ان کے خواب نہیں چھین سکتی
#balochwomendeserveeducation
People are dying every day trying to secure “Roti, Kapra, Makan.
Yet the govt is flexing in the assembly “lia h jahaz kr lo jo krna hai”
Totally devoid of empathy, arrogant, and undemocratic behaviour!
Met @dranamfatima at her office today and congratulated her on receiving the Tamgha-e-Imtiaz.
A well-deserved recognition of her professionalism dedication & public service. Her achievement is also an encouraging example of women leadership and empowerment.
612 ایکڑ سرکاری زمین کی واگزاری پر دیے گئے ایوارڈز کو سیاسی رنگ دینا اپنی جگہ، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ریاستی زمین واپس لینا غلط تھا؟
یہ کارروائی سپریم کورٹ کے Suo Moto Case No.1/2011 کے فیصلے کے تحت کی گئی، جس میں واضح ہدایت دی گئی تھی کہ acquired land پر غیر قانونی قبضے ختم کیے جائیں اور کسی قسم کی اضافی رعایت نہ دی جائےدلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کیس خود عمران خان کی درخواست پر شروع ہوا تھا۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، مگر نوجوان افسرانخصوصاً خواتین افسران کو صرف سیاسی بیانیے کی بنیاد پر trolling کا نشانہ بنانا افسوسناک ہے
ایسے اقدامات کے لیے ہمت، دیانتداری اور قانون کی بالادستی کے لیے غیر متزلزل عزم درکار ہوتا ہے۔ تنقید دراصل ایوارڈ پر نہیں، بلکہ اس لیے ہو رہی ہے کہ مضبوط کارروائی نے برسوں سے قائم غیر قانونی مفادات اور کرپٹ نیٹ ورکس کو متاثر کیا ہے۔@dranamfatima
بہت سے لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ انہیں تمغۂ امتیاز کیوں دیا گیا، ان کا کام خود اپنی گواہی دیتا ہے۔اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنا، 612 ایکڑ سرکاری زمین واگزار کروانا اور طاقتور مافیاز اور سیاسی دباؤ کے سامنے ڈٹ جانا کوئی معمولی کارنامہ نہیں۔
Many people are questioning why was awarded the Tamgha-e-Imtiaz but her work speaks for itself.
Taking action against illegal encroachments in Islamabad reclaiming 612 acres of public land demolishing hundreds of illegal structures and standing firm against powerful mafias and political pressure is not an ordinary achievement.
Such actions require courage integrity and an unwavering commitment to the law. The criticism is not about the award itself it is because strong action disrupted long-standing illegal interests and corrupt networks.
Officers who work fearlessly for public interest and uphold the rule of law deserve recognition respect and appreciation👏 @dranamfatima
The first 4 women are barely known in the party & have hardly ever represented it.
Meanwhile, @bercha_i is a long-time, dedicated worker who represents the party on every platform.
Placing her at 5 is not just unfair,it’s disregard for a loyal worker’s efforts.
@BBhuttoZardari
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟
@PTCLOfficial@Zongers@jazzpk
میڈم 5G @ShazaFK ل��نچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟
@PTCLOfficial @Zongers @jazzpk
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام سے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ساجد عثمانی کی اہم ملاقات۔ملاقات کے دوران اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے شیڈول پروگرامز، سیاسی سرگرمیوں، اسمبلی امور اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مؤثر استعمال، نوجوانوں کی شمولیت، اور سرکاری ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فار��ز کی بہتری سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔ملاقات میں نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور جدید ڈیجیٹل ذرائع سے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام سے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ساجد عثمانی کی اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے شیڈول پروگرامز، سیاسی سرگرمیوں، اسمبلی امور اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سرکاری پریس کانفرنس میں بینر پر پریس کانفرنس کے سپیلنگ بھی غلط لکھے گئے۔یہ ایک سرکاری پریس کانفرنس تھی جو آسیہ اندرابی اور انکی ساتھیوں کو سزا دینے پر بھارت کو پاکستان کی طرف سے جواب دینے کیلئے بلائی گئی ۔غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے لیکن بھارت ان غلطیوں کو مذاق بنا کر پیش کرتا