إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶
We ask Allah to guide us and keep us on the straight path five times a day. That’s how important Allah’s guidance is. No one is exempt from being misled.
قرآن وحدیث
{وَقَدْ آتَيْنَاكَ مِنْ لَدُنَّا ذِكْرًا مَنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا} [طه: 99، 100]
"اور یقینا ہم تجھے اپنے پاس سے ایک نصیحت عطا کی ہے جو اس سے منہ پھیرے گا تو یقینا وہ قیامت کے دن ایک بڑا بوجھ اٹھائے گا۔"
"اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے یقینا ہم ان سے ان کی برائیاں ضرور دور کر دیں گے اور یقینا انہیں اس عمل کی بہترین جزا ضرور دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔"
فسادی
{وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ} [القصص: 77]
"اور زمین میں فساد مت ڈھونڈ بے شک اللہ فساد کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔"
وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ
اور اگر کوئی عورت اپنےخاوند سےکسی قسم کی زیادتی یابےرخی سےڈرےتودونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ آپس میں کسی طرح کی صلح کر لیں اورصلح بہتر ہے