🚨 شكراً للحكومة الباكستانية وللشعب الباكستاني الشقيق. اتمنى ان ازوركم في بلدنا الحبيب باكستان قريباً.
🚨 پاکستانی حکومت اور برادر پاکستانی عوام کا شکریہ۔ میں اپنے پیارے ملک پاکستان میں جلد ہی آپ سے ملنے کی امید کرتا ہوں۔
🇮🇷🚀 A Night Israel will not forget.
Iran has presented its Eid Gift to the Ummah.
More than 200 Missiles were launched. Majority of which succeeded in hitting its targets.
The operation is yet to be finished !!
Who is Mahrang Baloch?
In this short documentary, we take a close look at the life and impact of Mahrang Baloch. Starting from her childhood to becoming a strong advocate of Human rights in Balochistan.
https://t.co/KvsqgKUAou
خاندانی منصوبہ سازی کو فروغ دینے کے لیے یہ لازم ہے کہ ہم آنے والے انتخابات میں اُس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں جس کے سیاسی منشور میں آبادی اور خاندانی منصوبہ سازی کا مسئلہ شامل ہو۔ اپنے ووٹ کو استعمال کریں اور کل کی ��بریں آج لکھیں۔
#HeadlinesOfTomorrow #KhairKhwah
یہ کفایت نیچاری کی بہن فہمیدہ ہےجو اپنےکمسن بھائی کی جبری گمشدگی کےبعدنفسیاتی مریضہ بن چکی ہےکم عمری میں نفسیاتی دوائیاں لیتی ہےمتعددباراپنی بھائی کازکرکرتےہوئےبےہوش ہوتی ہے آج ایک دفعہ پھرمارچ میں گرکربےہوش ہوگئی انکی تکلیفوں کاحساب کی یہ ریاست دےسکتی ہے؟
آپ اگر پہلی مرتبہ مری، گلیات سیروتفریح کے لیئے آ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے ہے
مری، نتھیاگلی، گلیات کے پرفضا مقامات کی تمام تفصیل جانئے اس ویڈیو میں