Loosing these beautiful youngsters in traffic accident is heart wrenching.💔
May their souls RestInPeace.
No Roads,
No Traffic Rules,
No Motorways,
Nothing in Balochistan
Balochistan is Bleeding From Every aspect 💔
جہاں ایک عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں اور جہاں حق پرست موجود ہو وہاں کبھی بزدل پیدا نہں ہوتے۔
اور جہاں حق پرست موجود ہو وہاں ایک نا ایک دن انقلاب ضرور برپا ہوتا ہے۔
@SammiBaluch@ssarahhxz 🚩
پنجاب کے شہر سرگودھا سے بلوچ طالبعلم خداداد سکنہ تربت کو رات 8 بجے فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا
خداداد سرگودھا یونیورسٹی کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم ہیں
ریاست نے بلوچستان کے حصے کی بجٹ بلوچوں فلاح بہبود کے بجائے استحصال اور نسل کشی میں لگائی۔
حکمرانوں اور سیاستدان کرسی کیلئے تو اکھٹے بیٹھ سکتے ہیں لیکن بلوچوں کی خونریزی پر نہیں۔
بلوچستان کا سی پیک سیندک پروجیکٹ بلوچ عوام کی کوئی اور درد کا مداوا نہیں کرسکتا، لیکن خدارا! ایک کوئٹہ تا کراچی ڈبل روڑ بنایا جائے، ایک لائن خونی شاہراہ نے ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں کو اجاڑ دی روزانہ کی بنیاد پر کئی نوجوانوں کی زندگیوں کو نگل رہی ہے۔
وندر حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ نوجوان شہید ہوئے اور چار نوجوان نیم مردہ حالت میں سانسیں لے رہے ہیں لیکن عمر بھر کیلئے معزور ہونگے۔
انکے گھر والے اس وقت گہرے صدمے سے دوچار ہیں کیا یہ بلوچستان کے نام نہاد بلوچستان کی تقدیر بدلنے والے منصوبے اور میگا پروجیکٹس ان خاندانوں کی پہاڑ جیسے دکھ میں ریلیف دے سکتی ہے؟
گوادر میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بند کردیا گیا
ان تمام تر ہتھکنڈوں اور سازشوں کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پروگرام جاری ہے،
تمام بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہوں جبری گمشدگی جیسےغیر انسانی عمل کےخلاف جتنا ہو سکے آواز اٹھائیں آپ کی آیک آوازکسی خاندان کی سالوں سےگمشدہ خوشیاں لوٹا سکتی ھے
صدف کے والد کی بازیابی کے لئے اس بہن کا ساتھ دیں
#ReleaseAmeerBaksh

ہم تو سوچ رہے تھے کہ یہ لوگ کچھ عقل کریں گے کچھ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے اور بلوچستان کے حالات دیکھیتے ہوئے اپنی اٹھاو لاپتہ کرو اور فیک انکاؤنٹر میں ق��ل کر دو کی پولیسی میں تبدیلی لائیں گے تاکہ مزید نفرتیں جہنم نہ لیں مگر یہ تو بنگلہ دیش والی پالیسیزپر عمل پیرا ہیں
جبری گمشدگیوں کے ازیت سے نبردآزما لواحقین کی تمام تر سختیوں کو برداشت کرنے کے باجود بے بسی ختم نہیں ہوئی ہے۔ جس کرب کو ختم کرنے کے لیے ہم نے اسلام آباد کا رخ کیا تھا وہ کرب آج بھی قائم ہے۔ انتظار کی طویل و تکلیف دہ درد ختم نہیں ہوسکا ہے
https://t.co/4kJ4JJt2Hc
افسوس ڈیرا بگٹی میں سوئی ویلفرست ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہوا کی بیٹی چل بسی
@PakSarfrazbugti کا علاقہ دیکھو یہاں ایک ڈھ��ک کا
اسپتال نہیں
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
افسوس ڈیرا بگٹی میں سوئی ویلفرست ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہوا کی بیٹی چل بسی
@PakSarfrazbugti کا علاقہ دیکھو یہاں ایک ڈھنک کا
اسپتال نہیں
@HamidMirPAK@Matiullahjan919
وائس آف سندھ میسنگ پرسن کی روح سورٹھ لوہار اور سیسی لوہار کے والد ہدایت لوہار نامعلوم افراد کی ٹارگٹ فائرنگ میں شہید کر دئیے گئے!
یاد رہے مرحوم استاد چند سال پہلے 2 سال کے لئے میسنگ رہ چکے تھے ہم اس قتل کی مذمت کرتے ہیں اور مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں
#HidayatLohar

سکول کے معصوم بچے کی ٹک ٹاک کی ویڈوز کو تشدد سے جوڑ کر جبری گمشدگی کو جواز فراہم کیا جارہا ہیں
عامر علیزئی لاپتہ کرنا قابل مذمت ہے
ریاستی اداروں کے خرچے پر پلنے والے حقائق کومنسخ کرنے کی کوشش کر رہے ہے
#ReleaseAmirAlizai

نصیرآباد نيوز الرٹ؛
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کے والد ہدایت لوہار کو آج صبح نصیرآباد میں پاکستانی ایجنسیوں نے 3 گولیاں مار کر شہید کردیا ۔
یاد رہے کہ ہدایت لوہار 17 اپریل 2017ع سے جولائی 2019ع تک جبری لاپتا رہے ہیں۔
#StatKilledHidayat

#StatKilledHidayatLohar
مسلمان ہونے کی وجہ سے یہ وڈیو دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا کہ میں دعا مانگتا ہوں جسیے ان بلوچ ماؤں کو رولا رہی ہیں ریاست اللہ اس ریاست اور ان کو تباہ برباد کر دیے مجھے یقین ہے ظالم کا ظلم ایک دن مٹ جائے گا اور ان کے بچوں کو بھی اللہ اس طرح لاپتہ کردیے پھر ان کو پتا چلے
مسلمان ہونے کی وجہ سے یہ وڈیو دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا کہ میں دعا مانگتا ہوں جسیے ان بلوچ ماؤں کو رولا رہی ہیں ریاست اللہ اس ریاست اور ��ن کو تباہ برباد کر دیے مجھے یقین ہے ظالم کا ظلم ایک دن مٹ جائے گا اور ان کے بچوں کو بھی اللہ اس طرح لاپتہ کردیے پھر ان کو پتا چلے