@Facebook
Why double standard ? Why islamphobia ?
Why you are targeting Islamic Content ? Why you apologies if they do wrong ? And if you apologies then why not reinstate Page ?
#fb_reinstate_messagetv
حج و عمرہ کو آسان بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
وزارتِ حج و عمرہ حجاج اور معتمرین کے لیے حج و عمرہ کو مزید آسان بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے۔
#messagetv#Hajj#Umrah#Nusuk#NusukAI#SaudiArabia
7 ستمبر 1974 — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
الحمدللہ! وہ تاریخ ساز دن جب پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔
#Messagetv#KhatmENabuwwat#Tahaffuz#7September