سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ملتوی ہونے سے متعلق زیرِ گردش تمام پوسٹس جعلی اور بے بنیاد ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں
4 اکتوبر کا لانگ مارچ اپنے مقررہ پروگرام اور وقت کے مطابق ان شاء اللہ شروع ہوگا۔ تمام کارکنان اپنی تیاریاں مکمل رکھیں اور بروقت قافلوں میں شرکت کریں۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کے پانچ مطالبات ۔ سید ذیشان عزیز کا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑🛑
میری پی ٹی آئی کی ایک شخصیت کیساتھ بات چیت ہوئی, میں نے ان سے پوچھا آپ لوگ کیا مطالبات رکھنے جارہے ہیں ۔؟
اُنہوں نے مجھے بتایا کہ ممکنہ طور پر ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہوگا کہ عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کیمطابق ہسپتال شفٹ کیا جائے ۔ دوسرا مطالبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی ہے, تیسرا مطالبہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی ہے ۔ چوتھا مطالبہ جتنے بھی اسیران ہیں, جو بزرگ خواتین ہے ان کو رہا کیا جائے ۔ اور پانچواں ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کے کیسز جلد از جلد عدالتوں میں چلائے جائیں ۔
پھر میں نے ان سے پوچھا کہ آپ سرینڈر کیا کرنے جارہے ہیں؟ مطلب لانگ مارچ کا مقصد تو عمران خان کی رہائی تھا ۔ لیکن اب آپ صرف رسائی کی بات کر ریے ہیں؟ تو مقصد تو یہ نہیں تھا ۔ لانگ مارچ کا مقصد تو عمران خان کی رہائی تھی ۔ تو وہ کہتے ہیں کہ اسوقت ہم اس پوزیشن میں نہیں ہے, کہ ہم عمران خان کی رہائی کی ڈیمانڈ رکھ سکیں ۔ اسوقت ہماری ڈیمانڈ ہےکہ عمران خان کو ہسپتال شفٹ کیا جائے ۔ جب ہاسپٹل شفٹ ہو جائیں گے تو آگے معمالات بھی ٹھیک ہوتے جائیں گے ۔ اور عمران خان سے ملاقات بھی شروع ہو جائے گی ۔ اور پھر عمران خان آگے اپنی جنگ خود لڑ سکیں گے ۔ عمران خان کو پھر ہماری ضرورت نہیں پڑے گی, وہ اپنے مذاکرات بات چیت خود کر سکیں گے ۔ 🔥🚨🚨