The authorities’ conduct is nothing short of shameful.Our only demand is safe release of my father, Nisar Panhwar, & my brother, Mohsin Panhwar.We are not against anyone, nor are we anyone’s enemies. No family deserves to suffer such injustice and pain. RELEASE THEM ASAP !!!
🚨 206 دن کی خاموشی، 206 دن کا عذاب… کیا ہمارا ضمیر اب بھی زندہ ہے؟
💔 آج سابق ایم این اے نثار احمد پنہور اور ان کے صاحبزادے محسن پنہور کو غیر قانونی حراست میں 206 دن مکمل ہو چکے ہیں۔
⚖️ یہ کیسا انصاف ہے؟
نہ کوئی ایف آئی آر، نہ کوئی الزام، نہ کوئی مقدمہ، نہ کسی عدالت میں پیشی—پھر بھی ایک باپ اور بیٹا 206 دن سے اپنے پیاروں سے دور ہیں۔
🩺 نثار احمد پنہور شدید ذیابیطس کے مریض ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کی صحت کے لیے خطرہ اور ان کے خاندان کے لیے ایک نئی آزمائش بنتا جا رہا ہے۔
😔 ہر رات دعاؤں، آنسوؤں اور بے شمار سوالوں کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔
🤲 ہم ریاست سے نہیں، انسانیت سے اپیل کرتے ہیں،
اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں آئین اور قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ اگر کوئی الزام نہیں، تو نثار احمد پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر بحفاظت رہا کیا جائے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#EndEnforcedDisappearances #HumanRights #Justice #Pakistan
188 دن گزر گئے اس ظلم کو۔ ہم اپنے والد اور بھائی سے دور ضرور ہیں، مگر ہر لمحہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نہ جھکیں گے، نہ ڈریں گے۔ جب تک ہمارے والد اور بھائی خیریت سے گھر واپس نہیں آتے، ہم ان کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے اور قانونی جنگ جاری رکھیں گے۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
180 دن گزر گئے، مگر میرے والد نثار پنہور اور بھائی محسن پنہور آج بھی ہم سے دور ہیں۔ میں انہیں ہر لمحہ یاد کرتی ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ انہیں صبر، ہمت اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین۔
ہمارے لیے یہ چھ ماہ شدید اذیت اور بے یقینی کے رہے ہیں۔ ہم نہیں جانتے کہ ��خر ان پر یہ ظلم کیوں کیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں معلوم ہے کہ میرے والد اور بھائی نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اسی لیے ہم سر جھکانے والوں میں سے نہیں، بلکہ حق پر ڈٹے رہنے والوں میں سے ہیں۔
میرے والد اور بھائی ہم سے دور ہیں، لیکن ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہر لمحہ موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے پیاروں کی جدائی اور اس کرب سے نہ گزارے۔
یاد رکھیں، ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں۔ انصاف کا مطالبہ کرتے رہیں گے اور اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
ایم کیوایم کے سابق رکنِ اسمبلی نثار احمد پنہو�� اور ان کے صاحبزادے محسن پنہور کو لاپتہ ہوئے 158 دن گزر چکے ہیں۔ عید کے موقع پر بھی ان کا خاندان کرب، اذیت میں مبتلا رہا۔ ظلم و بربریت کا سلسلہ بند کیا جائے اور تمام لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
157 دن گزر گئے۔ نیا سال آ گیا، رمضان آیا، عیدالفطر گزر گئی اور اب عیدالاضحیٰ بھی آ پہنچی، مگر میرے والد نثار پنہور اور بھائی محسن پنہور آج تک واپس نہ آئے۔
آخر ہمارے اداروں کو ایک بے گناہ باپ اور بیٹے کو جبری لاپتہ کر کے کیا ملا؟ کسی کے باپ، بھائی اور گھر کے سہارے کو چھین کر کون سا انصاف قائم ہو رہا ہے؟ یہ ظلم آخر کب تک جاری رہے گا؟
ہم ریاستی اداروں سے جواب چاہتے ہیں۔ خدا کے لیے اب یہ ظلم بند کریں۔ ہمارے والد اور بھائی کو فوری رہا کیا جائے۔ بہت ہو چکے یہ ظلم و ستم۔ مزید اذیت برداشت نہیں کر سکتے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
154 دن گزر چکے ہیں…
ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں، کیا آپ اپنے والد یا اپنے بھائی سے 154 دن تک بےخبر رہ سکتے ہیں؟ ن�� ان کی خیریت کا علم ہو، نہ یہ معلوم ہو کہ وہ کس حال میں ہیں، کہاں ہیں، اور کن حالات سے گزر رہے ہیں۔
میرے والد نثار پنہور 61 سال کے ہیں۔ وہ عمر اور صحت دونوں کے اعتبار سے خصوصی توجہ کے محتاج ہیں۔ میرا بھائی محسن پنہور صرف 29 سال کا ہے، جس کی پوری زندگی اس کے سامنے پڑی ہے۔ مگر آج 154 دن گزر جانے کے باوجود ہم ان دونوں کی سلامتی اور حالت سے بےخبر ہیں۔
ہماری ہر صبح ایک سوال کے ساتھ شروع ہوتی ہے اور ہر رات اسی کے ساتھ ختم ہوتی ہے کہ آخر ہمارے اپنے کس حال میں ہوں گے۔ ایک خاندان کے لیے اس سے بڑی اذیت کیا ہو سکتی ہے۔
اگر ان پر کوئی الزام ہے تو قانون کے مطابق سامنے لایا جائے۔ اگر کوئی جرم نہیں تو پھر انہیں ان کے گھر، ان کے خاندان اور ان کے بچوں کے پاس واپس لوٹایا جائے۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے۔
جو لوگ یہ سب دیکھ رہے ہیں اور خاموش ہیں، وہ بھی یہ یاد رکھیں کہ ظلم صرف وہ نہیں کرتا جو زیادتی کرتا ہے، بلکہ کبھی کبھی خا��وشی بھی ظلم کو طاقت دیتی ہے۔
میں تمام صاحبِ اختیار اداروں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا میرے والد نثار پنہور اور میرے بھائی محسن پنہور کو بحفاظت رہا کیا جائے۔ 154 دن کا یہ کرب اب ختم ہونا چاہیے۔ کوئی بھی خاندان اس اذیت کا مستحق نہیں۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
148 دن گزر چکے ہیں۔
کیوں اپنوں ہی کو نشانہ بنا کر دوریاں بڑھائی جا رہی ہیں؟
نثار احمد پنہوار اور محسن نثار پنہوار کھلی کتاب کی مانند ہیں۔ ان کی دیانت، شرافت اور وطن سے محبت ہر اُس شخص پر عیاں ہے جو انہیں جانتا ہے۔ ان کا مقصد صرف پاکستان کی خدمت کرنا اور اپنے ملک کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا تھا۔
جب کوئی جرم ہی موجود نہیں، تو یہ قید کیوں؟ یہ خاموشی اور یہ ظلم آخر کب تک جاری رہے گا؟
148 دن سے دو باوقار، ایماندار اور محبِ وطن انسان غیر قانونی حراست میں رکھے گئے ہیں۔ ایسے لوگوں کو آزادی سے محروم کرنا نہ صرف قانون اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ معاشرے کے اعتماد کو بھی مجروح کرتا ہے۔
ہم ادب اور احترام کے ساتھ صرف یہی گزارش کر سکتے ہیں کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں اور نثار احمد پنہوار اور محسن نثار پنہوار کو فوراً اور بحفاظت رہا کیا جائے۔
ہمارا یقین ہے کہ اصل اختیار اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، جو تمام انسانوں کا رب اور بہترین نگہ��ان ہے۔ وہی حق کو ظاہر کرتا ہے اور مظلوموں کی فریاد سنتا ہے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#JusticeForNisarAndMohsinPanhwar
Your genetics set harder limits than any external oppression.
Intelligence, temperament, disease susceptibility, and addiction tendency are all substantially predetermined.
You can optimize within your range, but can't transcend it.
Stop trying to become what your DNA forbids and maximize what it allows.
Most people wastetheir lives fighting biology instead of leveraging it.
@SaddiaMazhar 133 دن بیت گئے…
سابق رکنِ قومی اسمبلی نثار پنہوار اور ان کے بیٹے محسن کی جبری گمشدگی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ یہ عمل قانون، انسانیت اور بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
آخر کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
خدارا آواز اٹھائیں، صحافت دکھائیں۔ 🙏
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
@mansoor_nisar6@panhwarfatima1 Allah sehet de Bhai ko main bht Dua karta hon reposer karta hon Inshallah Bhai Ghar aain ge Ameen
@ShamaJunejo please in k lie awaz uthaye
میرے والد نثار پنہوار کو 87 دن غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، جس سے ان کی صحت شدید متاثر ہوئی۔ رہائی کے بعد جب وہ اپنی اہلیہ سے ملے تو وہ لمحہ کربناک تھا۔ مگر صرف 10 دن بعد انہیں اور میرے بھائی محسن کو دوبارہ اغوا کر لیا۔
خدارا اس ظلم کو ختم کریں۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
حسن بٹ صاحب، ہم آپ کی ہر بات سے متفق ہیں۔
نثار پنہوار اور محسن پنہوار کے لیے آواز اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں،اس کے لیے سچائی، دیانت اور حق پرستی ضروری ہے۔
4 ماہ ہونے کو آئے ہیں، مگر آج تک ہم اپنے والد اور بھائی کی ��یریت سے لاعلم ہیں۔
صحافت اختیار کرنا شاید آسان ہو، مگر اسے ایمانداری سے نبھانا بہت مشکل ہے، شاید اسی لیے ہمارے پیاروں کے لیے آواز کم اٹھائی جا رہی ہے۔
اداروں سے ایک بار پھر اپیل ہے: ہم کسی کے دشمن نہیں، نہ کسی کا برا چاہتے ہیں۔ جو بھی حقیقت ہے، اسے سامنے لایا جائے۔اس طرح جبری گمشدگی ہرگز قابلِ قبول نہیں!!!🙏🏻 #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
129 دن سے نثار پنہوار اور ان کے جوان بیٹے محسن پنہوار کو جبری طور پر لاپتہ رکھنا ایک سنگین ظلم ہے۔ یہ ناانصافی اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟
خدارا رحم کریں، اس ظلم کو ختم کریں اور انہیں رہا کریں!🙏🏻
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar