تیس روپے کی تکرار پر رائے ونڈ دوہرے قتل کیس میں ابتک صرف ریہڑی بان "تیمور" کی گرفتاری کی خبر ہے- جبکہ دوسرے ملزم "اویس" اور دیگر پانچ نامعلوم ملزمان کو ابتک گرفتار نہیں کیا جا سکا-
جب ریہڑی بان "تیمور" گرفتار ہے تو پولیس ابتک پانچ ملزمان کو "نامعلوم" کیوں کہہ رہی ہے؟
یہ کیس تمام ارباب اقتدار اور اختیار کی خصوصی توجہ کا متقاضی ہے تاکہ تمام قاتلوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے-
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@ccdpunjaboffic
’لوگ خوبصورتی کی مثالیں دیتے تھے، اب ہر طرف مٹی ہے۔‘ سوات کے شہر مینگورہ کی چینہ مارکیٹ سیلاب سے تباہ، 300 سے زائد دکانیں متاثر۔ تاجروں کا کروڑوں کا نقصان، دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔
#Swat#Flooding
پاکستان کو دنیا سے جوڑنے کا مشن، تجارتی سطح پر این ایل سی کی تاریخ کامیابی
نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) اور ڈی پی ورلڈ نے متحدہ عرب امارات سے تاجکستان تک تجارتی سامان کی پہلی کامیاب ترسیل
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی متحدہ عرب امارات سے تاجکستان تک تجارتی سامان کی ترسیل
پاکستان کبھی بھی اپنے مسلمان بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کی. سمجھداری ذہانت بہادری کے چرچے ہیں حالانکہ پاکستانی عوام اتاؤلی ہے مگر ریاست ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتی ہے اور صحیح وقت آنے پر دنیا کو سرپرائز ملتا ہے ❤️🇵🇰
جنرل احمد شریف
نے جس طرح دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکارا اور ان کی جرات اور بہادری کی وجہ سے قوم میں بھی جذبہ پیدا ہوا
حلال امتیاز ان کا حق بنتا تھا
⚔️🇵🇰⚔️
ایک بلوچ نوجوان کی پاکستان سے محبت
ناہموار علاقے کا مقابلہ کرتے ہوئے، ایک بہادر بلوچ کوہ پیما نے پاکستان کا سبز ہلال پرچم لہرانے کے لیے بلوچستان کی بلند ترین چوٹی کوہ چارسخ کو فتح کیا۔
#Balochistan