جب عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو عارف حبیب گروپ کی ریسرچ کے مطابق پاکستان کے قرضوں پر نادہندہ ہونے کا خطرہ 5 فیصد تھا۔ اب سات ماہ بعد یہ خطرہ بڑھ کر 53 فیصد ہوگیا ہے۔
اپنے کرپشن مقدمات ختم کروانے کیلیے ایک سیاسی ٹولہ نے ملکی معیشت کو داو پر لگا دیا۔
مت کہو میرے بیٹے کو سزا ملی۔۔تکلیف ہوتی ہے مجھے اس بات سے۔۔سزا نہیں شہادت ملی ہے میرے بیٹے کو ۔۔ اس نے خود یہ رستہ چنا۔۔ وہ سچ بولتا تھا ۔ ہے کسی میں ہمت تو سچ بول کر دکھائے۔۔
ارشد صاحب کی امی کے الفاظ۔۔
اتنے حوصلے والی ماں💔