ایران اور امریکا کے درمیان تو آپ نے سیز فائر کروا دیا۔اب ذرا کشادہ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان سمیت تمام بے گناہ مقید سیاسی قیدیوں،پاکستان کے آئین،قانون اور بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ بھی سیز فائر کر لیجے۔
ہمارے گھر میں فقط چار ہی تو کمرے تھے
ہوس تو دیکھیے اُن میں سے تین بیچ دئیے
یہ گھر بچانے کی تدبیر ہو تو کیسے ہو؟
جناب! آپ نے سارے ذہین بیچ دئیے
#Petrol#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
"Rs 137.23" Rs 458
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
There's one striking difference between the present and the Stone Age: there was no oil or gas being pumped in the Middle East back then.
Are POTUS and Americans who put him in office sure that they want to turn back the clock?
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
🚨 Maryam Nawaz calls Shahbaz Sharif a thief.
- She says Whenever there is an increase in electricity and oil prices, it is a sign that the Prime Minister is a thief.
#Petrol#DieselPetrol