@iamqadirkhawaja قادر بھائی کونسی ٹک ٹک اور دوسرا آپ کیا چاہتے ہیں فینز بابر اعظم کا نام بھی نہ لیں؟ بس ایک بات سبکو ملی ہوئی ایجنٹس اور بابر اعظم کچھ اور بھی بیچیں
@MaryamNSharif@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحب ہمارے علاقہ اڈا فرید کوٹ، باہمنی پل اور گردونواح تحصیل و ضلع پاکپتن شریف مسلسل دو تین ماہ سے روزانہ ڈکیتی وارداتیں ہورہی ہیں مگر اس سے اذیت ناک بات یہ ہے کہ بچیوں عورتوں کی عزت کو تار تار کر دیا جاتا ہے عزتیں لوٹی جا رہی ہیں مہربانی کریں
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@cmopunjabpk@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحب ہمارے علاقہ اڈا فرید کوٹ، باہمنی پل اور گردونواح تحصیل و ضلع پاکپتن شریف مسلسل دو تین ماہ سے روزانہ ڈکیتی وارداتیں ہورہی ہیں مگر اس سے اذیت ناک بات یہ ہے کہ بچیوں عورتوں کی عزت کو تار تار کر دیا جاتا ہے عزتیں لوٹی جا رہی ہیں مہربانی کریں
@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ ہمارے علاقہ اڈا فرید کوٹ، باہمنی پل اور گردونواح تحصیل و ضلع پاکپتن شریف مسلسل دوتین ماہ سے روزانہ ڈکیتی وارداتیں ہورہی ہیں مگر اس سے اذیت ناک بات یہ ہے کہ بچیوں عورتوں کی عزت کو تار تار کیا جاتا ہے عزتیں لوٹی جا رہی ہیں مہربانی فرمائیں
@SohaibZ31454523@GhaffarDawnNews aur bhai abhe shahe ny ni kaha k m ese ni kaha yeh unke qareebi zaraye ny kaha h dost hota ese h k verbal bt huwe honi aur bad m PCB ny press release krdi ab waha kakul m qareebi zaraye ko kaha sy pta verbal bt ka