پوری قوم کووزیراعظم شہباز شریف صاحب پر جو اعتماد ہے انشااللہ وہ اس اعتماد پر پورا اتریں گے۔۔۔نااہلوں کی ٹیم نے پاکستان میں تباہی مچائی اسکو خوشحالی میں تبدیل کرنے کیلئے تھوڑا وقت ضرور لگے گا مگر ملک انشااللہ ضرور ٹریک پر آئے گا۔۔۔ #PMLNforPakistan
بہت شکریہ غریدہ۔ ظلم کو مٹنا تھا سو اللّہ نے مٹا دیا۔ ماضی کی تلخیوں کا حساب تو اللّہ نے لے لیا مگر اگر عمران خان جیسے فتنہ نے اب تلخی پیدہ کرنے کی کوشش کی تو پھر برُی طرح بھگتے گا۔ ایسے فتنہ کو ملک و قوم کی تقدیر سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جواب ملے گا انشاءاللّہ۔
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ایمان والو ! جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہو(اللّٰہ کی راہ میں) پیشتر اسکے کہ وہ دن آ جائے جب نہ خریدوفروخت ہو گی اور نہ دوستی کام آئے گی اور نہ سفارش (چلے گی) اور جو لوگ اللّٰہ سے انکار کرنے والے ہیں وہی تو ظالم ہیں (البقرہ: ۲۵۴)
سلیکٹڈ کو شکر گزار ہونا چاہئے نواز شریف صاحب کا جن کے گرین لائن منصوبے پر آج کراچی میں یہ تحتی لگانے جا رہے ہیں۔۔۔منصوبے کا نام تبدیل کرنے سے آپ اس کا کریڈٹ نواز شریف سے نہیں چھین س��تے۔۔پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان میں تمام ترقیاتی منصوبے نواز شریف نے شروع کئے۔۔۔