تم جو کرنا چاہتے ہو کر لو ہم برداشت کر جائیں گے، سرکار دو عالم ﷺ کی طرف انگلی اٹھاؤ گے تو قانون تمھارا بازو کاٹ دے گا۔
چیئرمین آف لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان ایڈووکیٹ راؤ عبدالرحیم
#BlasphemyProtectionGang
`سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شئیر کرنے والے ملزمان کیا واقعی ایک تصویر شئیر کرنے پر گرفتار ہوئے ہیں؟`
- جانیے ہائیکورٹ کے وکیل کی زبانی
#NoCommissionOn_295c
سردار ظلم کرے تو گالی مولوی کو ۔۔ظالم سردار مولوی کے پاس آکر ظلم سے تائب ہونے کا اظہار کرے تو بھی گالی مولوی کو۔
ظلم کا خاتمہ مطلوب نہیں۔۔مسئلہ بے چارہ مولوی ہے ۔
#NoCommissionOn_295c
اچھا @grok یہ بتاو کہ بلوچستان کے دلسوز اور غیر انسانی واقعہ میں جو میاں بیوی کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے، تو موم بتی مافیا اور لبرلز کو صرف اس مظلوم عورت کا ہی دکھ کیوں ہے؟؟؟ اس میں مظلوم مرد بھی تو قتل ہوا ہے، اس کا تذکرہ کوئی کیوں نہیں کر رہا؟؟؟؟
#NoCommissionOn_295c
وہ 35 منٹ جنھوں نے آگ لگا دی، جان محمد خان کہ تباہ کن دلائل
- عدالت نے مزید دلائل سننے سے انکار کر دیا اور کیس وہی روک دیا
- دلائل سننے کے بعد جج نے کمیشن بنانے کا اعلان کر کے جانبداری کا مظاہرہ کیا
#NoCommissionOn_295c
راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے ناموس رسالت کے تحفظ کرنے والے مجاہدین راو عبدالرحیم اینڈ ٹیم کے حق میں اور اسلام ہائیکورٹ کے ناجائز فیصلےکے خلاف مذمتی نوٹس جاری 🩶⚖️ ♥️🫀🇵🇰
#NoCommissionOn_295c
اسلامیان پاکستان کو ایک بار پھر سے ایک اور عاصمہ جہانگیر کا سامنا ہے، ایمان مزاری کی شکل میں
کیاہم تیار ہیں؟
اس زمانے میں قانون 295C ناموسِ رسالت بنوایا تھا اب دفاع کرناہے
#NoCommissionOn_295c
`اگر یہ کیس بلاسفیمی ٹریپنگ کا ہے تو اب تک عدالت میں ایک بھی درخواست اور اسکا ثبوت کیوں نہیں ہے؟`
- ایڈووکیٹ جان محمد نے بلاسفیمی پروٹیکشن گروپ کی مکاری عیاں کردی
- بھری عدالت میں سوال کہ یہ بلاسفیمی ٹریپنگ کا کیس ہے یا پھر ٹریپنگ فار اریسٹ کا؟
#NoCommissionOn_295c
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیٹھےجج اسحاق کی تحقیقات ہونی چاہیے یہ گستاخ گینگ کےساتھ ملا ہوا
انہوں نےپلان کےساتھ لائیوعدالتی کارروائی چلائی قوم کواپنےگینگ کےجھوٹ سنایااس گینگ کاسوشل میڈیا قوم کوگمراہ کرتارہا
جب آگےسےجواب آنےلگا تو جج اپنا گینگ لےکر بھاگ گیا
#NoCommissionOn_295c
🚨کوئی ایک ویڈیو!
جس میں اس جج نے بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کو شٹ آپ کال دی ہو یا انکے پکڑے گئے جھوٹ پر ہی ڈانٹا ہو،
معاملہ چشمے کے پانی سے بھی ذیادہ صاف ہے،کُرسی پر بھی اُسی ادارے کا نوازا ہوا بیٹھا ہے جس نے ایمان مزاری کو ایوارڈ دیا!
#NoCommissionOn_295c
راؤ عبدالرحیم کے خلاف عدالت میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں ہوا
لیکن پھر بھی جج صاحب نے طے شدہ فیصلہ لکھوایا
📢 سچ دبایا جا رہا ہے، اور ناموس رسالت ﷺ کے وکلاء کو ہراساں کیا جا رہا ہے
#NoCommissionOn_295c