@BilalAmin_Bajwa@iqrarulhassan Inshallah hum sat ha iqrar ul Hassan bhi Ap k sat Awaam k sat inshallah hum pichy hatny walo. Ma sa ni ha Awaam raaj zinda bad Pakistan zinda bad inshallah hum pichy. Ni haty gy
عوام راج تحریک ہر طرح کے سیاسی انتقام کے خلاف ہے۔ اگر کل کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی غلط تھا اور اگر آج عمران خان سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں تو یہ بھی غلط ہے اور آئیندہ ایسا نہ ہو اس کے لیے ہم سب کو عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے آواز اُٹھانا ہو گی۔
@5668l@AwaamRajjThreek@BilalAmin_Bajwa@iqrarulhassan@sufyansufi56
الحمدللہ! عوام راج تحریک ساہیوال کا جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ اقرار الحسن صاحب اور بلال صاحب کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے۔ ان شاء اللہ، عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہوگی۔
🇵🇰
پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے۔ آئیے اتحاد، انصاف اور محبت کے ساتھ ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار پاکستان کی تعمیر کریں۔ ❤️
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عوام راج زندہ باد ✊