آج حیدرآباد میں 5 جولائی کو اقرار الحسن کی آمد اور عوام راج کے شاندار کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم میٹنگ ہوئی۔
5 جولائی کو اقرار الحسن حیدرآباد پہنچ رہے ہیں، اور عوام راج کا شاندار کنونشن اس بات کا اعلان ہوگا کہ عام آدمی اب اپنی آواز خود بننے جا رہا ہے
@iqrarulhassan
شخصیت پرستی نامنظور، موروثی غلامی کا خاتمہ! وہاڑی بیدار، کراچی بیدار، پورا پاکستان بیدار! مڈل کلاس متحد ہو گئی تو ایلیٹ کلاس کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ عوام راج تحریک کے سنگ، اب راج کرے گی خلقِ خدا! 🇵🇰✊
#AwaamRaaj@iqrarulhassan
آج شاہ لطیف ٹاؤن میں عوام راج تحریک (ٹیم شیر علی شاہ) کی ایک انتہائی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد تنظیمی نیٹ ورک کو مضبوط کرنا اور **14 اگست کے عظیم الشان جلسے** کی دعوت دینا تھا۔
عطاء عوام راج ٹیم شیر علی شاہ
@iqrarulhassan@AwamRajLandhi@5668l
Ye video purani hai. Mazrat ke sath, kisi bhi video ko share karne se pehle us ki tasdeeq kar liya karen taake ghalat maloomat phelne se bacha ja sake.
14 اگست، اِن شاء اللہ مزارِ قائد پر عوام راج کے پہلے عظیم الشان جلسے سے ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔ تیاریوں کا سلسلہ پورے جوش و جذبے سے جاری ہے۔ کراچی گواہی دے گا کہ اب عوام چند خاندانوں نہیں بلکہ عوام کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ #عوام_راج#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا@iqrarulhassan
وہاڑی اور جلالپور میں عوام راج تحریک کے پیغام پر عام لوگوں نے لبیک کہا ہے جبکہ مقامی وڈیرے اور جاگیردار منتظم مقامی نوجوانوں سے خائف ہیں لیکن مڈل کلاس نوجوانوں کا یہ قافلہ اب رُکنے والا نہیں۔
@AliDanish95768@JunaidButt611@LaibaIf76506221 دانش، کسی بھی معاملے میں آپ میں سے کسی کو بھی میرا شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ تحریک میں پہلے سے طے شدہ میرٹ کے مطابق یہ عہدہ آپ کا حق تھا۔ آپ کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں۔
عوام راج زندہ باد
آپ دونوں کو پیار، خوشی اور ان گنت نعمتوں سے بھری ایک شاندار سالگرہ کی مبارکباد۔ آپ کا رشتہ ہر گزرتے سال کے ساتھ مضبوط تر ہوتا چلا جائے، اور اللہ آپ کی ازدواجی زندگی کو امن، خوشی، اچھی صحت اور خوشحالی سے نوازے۔
آپ ہمیشہ پیار اور خوشی میں ساتھ رہیں۔ ❤️
آپ کے خاص دن پر نیک خواہشات
🇵🇰 14 اگست کو عوام راج تحریک کے عظیم الشان جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔
آئیں مل کر عوامی اتحاد، شعور اور پاکستان کے روشن مستقبل کا پیغام عام کریں۔
✌️ عوام کی آواز، عوام کا راج
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
#14August#AwamRajTehreek
امیرزادے سیاسی لیڈر ہمیشہ آپ کے جذبات کا سودا کر کے اپنا اقتدار بچاتے ہیں، لیکن اب نوجوان جاگ چکا ہے۔ فیصل آباد کی مڈل کلاس خاتون صدر اور شیخوپورہ کے عام نوجوانوں کا جوش یہ ثابت کر رہا ہے کہ اب وڈیروں کی چودھراہٹ مزید نہیں چلے گی۔ 🇵🇰
#AwaamRaaj@iqrarulhassan