Truth seeker | Stand against cruelty | brave social media activist of tehreek Labaik Pakistan 🧡 | You are the only one in this world and that's your power ❤️
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
مرحبابا مرحبا مرحبا لبیک والے ہیں ہم
مرحبا مرحبا مرحبا لبیک و��لے ہیں ہم
✨عرس امیرالمجاہدین اسپیسیز کا اعلان جلد ہو گا✨
Coming Soon
Live X Twitter Spaces ‼️
Happy Birthday ❤️ May Allah keep you happy, accept your righteous wishes🧡, bless you with success in both worlds, steadfastness upon Deen💚, endless love for the Holy Prophet ﷺ💜, the modesty of Hazrat Fatima (رضي الله عنها) and blessed life devoted to Islam 🤍
@itx_Rabia_10
Coming Soon 🚨
LIVE X Twitter Spaces ‼️
📍موضوع : عرس مبارک سیدی امیرالمجاہدین حضور امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
HOSTS:🎙
@TurabSpace_12@RanaSH_7@Muqeet_2182
سرکار! ہم گنواروں میں طرزِ ادب کہاں
ہم کو تو بس تمیز یہی بھیک بھر کی ہے
لب وا ہیں، آنکھیں بند ہیں، پھیلی ہیں جھولیاں
کتنے مزے کی بھیک تِرے پاک در کی ہے
بیرونی آقاؤں کے ایماء پر کٹھ پتلی عدلیہ اور حکومت کی جانب سے ثابت شدہ گستاخوں کو ریلیف فراہم کرنے کی مذموم سازش پر مرکزی رکنِ شوریٰ سید سرور شاہ کا دوٹوک ردِعمل اور وارننگ
گستاخانِ رسول ﷺ کو بچانے کا یہ کھیل بند کیا جائے ورنہ عوام سڑکوں پہ نکل آئے گی.
بیرونی آقاؤں کے ایماء پر کٹھ پتلی عدلیہ اور حکومت کی جانب سے ثابت شدہ گستاخوں کو ریلیف فراہم کرنے کی مذموم سازش پر مرکزی رکنِ شوریٰ سید سرور شاہ کا دوٹوک ردِعمل اور وارننگ
گستاخانِ رسول ﷺ کو بچانے کا یہ کھیل بند کیا جائے ورنہ عوام سڑکوں پہ نکل آئے گی.
نومبر یومِ اقبال کےموقع پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو شاندار خراجِ عقیدت
رکن شورٰی سرور شاہ سیفی صاحب کا بیان https://t.co/HrK31e3EUN
آہ سعد رضوی کاش آپ ہوتے ہم میں پورا پاکستان باہر لے آتے اپنے کشمیری بھائیوں کے لیے یقیناً مگر فلسطین کے حق میں نکلنے اور قادیانيوں کے خلاف لڑنے کے جرم میں ہمارے شیر بھائی کو اغوا کیا گیا اور آج تک کوئی پتہ نا چلا شوکت نواز صاحب کی طرح💔😭