ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، کریم نواز، دبئی میں ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔
وہاں اس کی ملاقات ایک غریب بنگلہ دیشی لڑکی سے ہوئی جو کنسٹرکشن میں محنت مزدوری کر کے حلال رزق کماتی تھی۔ سادہ دل اور بھروسہ کرنے والی اس لڑکی کی ماہانہ آمدن پاکستانی حساب سے تقریباً پندرہ لاکھ روپے بنتی تھی، جو وہ اعتماد میں آ کر کریم نواز کے اکاؤنٹ میں بھیجتی رہی۔
کریم نواز نے اسے شادی کے وعدے دیے اور انہی وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اس لڑکی نے نہ صرف اپنی ساری کمائی اس کے حوالے کی بلکہ اپنے پیسوں سے اس کے بھائی کو بھی دبئی بلوا دیا۔
مگر بدقسمتی سے کریم نواز سب کچھ سمیٹ کر پاکستان واپس آ گیا اور اس لڑکی کو تنہا، بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔
آج وہ مجبور لڑکی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکومت اور انصاف پسند لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔
جام پور کے معزز رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سچ سامنے لانے اور اس مظلوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
یہ معاملہ صرف ایک لڑکی کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
سرکاری سکولوں کی دھڑا دھڑ آؤٹ آف سورسنگ کر رہی ہے۔ پہلے 2 فیز کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ تیسرے فیز کا اشتہار پبلش ہوگیا ہے۔ چوتھے فیز کی منظوری دی جا چکی ہے۔
اور افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ پنجاب کے تمام اساتذہ کرام اور پنجاب کی تمام یونینز خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے
ہزاروں SSEs/AEOs تقریباً 12 سال سے گریڈ 16 پر کام کر رہے ہیں اور ٹائم سکیل تو دور اُن کا موجودہ سکیل ہی مستقل نہیں ہو رہا۔ اللہ وعدہ خلافی کرنے والوں کو دیکھ رہا ہے۔
@MuradRaasMR@RanaSikandarH
@Thakar_01 وہ نہ کہیں رُوپوش ہوئے اور نہ مُلک سے فرار اختیار کیا۔ اپنے گھر میں، اپنی صاحبزادی، داماد اور نواسے کے ساتھ، جان جانِ آفریں کے سپرد کی۔ ایک بھرپور زندگی کے بعد پروقار شہادت۔ ایک آزادانہ زندگی کے بعد ابدی آزادی،
جو زندہ ہے وہ موت کی تکلیف سہے گا
جب احمدِ مرسل نہ رہے، کون رہے گا
@BolnaZarooriHai وہ نہ کہیں رُوپوش ہوئے اور نہ مُلک سے فرار اختیار کیا۔ اپنے گھر میں، اپنی صاحبزادی، داماد اور نواسے کے ساتھ، جان جانِ آفریں کے سپرد کی۔ ایک بھرپور زندگی کے بعد پروقار شہادت۔ ایک آزادانہ زندگی کے بعد ابدی آزادی،
جو زندہ ہے وہ موت کی تکلیف سہے گا
جب احمدِ مرسل نہ رہے، کون رہے گا
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں
سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔
Punjab Food Dept has been directed to enforce stricter controls on food safety & hygiene standards, take robust measures to eliminate food adulteration & ensure rigorous implementation of all newly issued standard operating procedures to protect public health across the province.
دو جنازے 😢
بغیر *Regularization* مرنے والے ایس ایس ایز کی *تعداد 59* ہو گئی ہے
ایس ایس ای اکیلا نہیں مرتا
بلکہ *پینشن کے بغیر بیوی بچے*
بھی ساتھ مر ہی جاتے ہیں
*مرحوم ظہور احمد* GHS 260 ر ب فیصل آباد
اس معصوم پنجابی بچی کے سات عزیز بلوچستان میں محض پنجابی ہونے کے جرم میں قتل ہوے ۔ لیکن یہ پھر بھی پاک پرچم لیکر نیشنل پریس کلب کے باہر بیٹھی ہے ۔
سنا ہے کچھ لبرل فاششٹوں کو اس پر بھی اعتراض ہے۔
میری گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥😥
سرگودھا قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خا تمہ کرلیا، لا ش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد جس پر ادھار کی تفصیلات لکھی تھیں۔
اپنے اردگرد لوگوں کا خیال رکھیں ۔
ضرورت مندوں کے کام آئیں ۔
حکومت گورنمنٹ اسکول بہتر کرنے کے بجائے جان چھڑا رہی ہے۔حکومت بس چاہتی ہے کہ بغیر خرچ کے سب کچھ خودبخود ٹھیک ہو جائے۔ تعلیمی نظام کی یہ بربادی غفلت نہیں، سوچا سمجھا فیصلہ لگتی ہے
پاکستان کی تاریخ میں دو دن قبل مورخہ 24.07.2025 کو ایک ایسا فیصلہ جسے سن کر فخر محسوس کر رہا ہوں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ریلیف دینے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار حسین کو ڈی موٹ (ریورشن ) کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بنایا پھر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے سے ڈی موٹ کر کے ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا پھر ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے سے ڈی موٹ کیا اور کانسٹیبل بنا دیا اس کے ساتھ ہی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانسٹیبل کو ڈس مس فرام سروس کردیا۔
محترم سر @RanaSikandarH آپکی حکومت نے بے شمار اچھے کام کیے ہیں جن کی بدولت آج کراچی اسٹاک ایکسچینج بہترین پوائنٹس پر ہے.
ایک مزید اچھا کام پینڈنگ ہے اور وہ ہے اساتذہ کی مستقلی۔
اچھے کی امید ❤️
#kse100#STF#SSEsAEOsOnX
ایک پاکستان دو دستور
کیا سندھ کے سکولوں حالت پنجاب سے سکولوں سے بہتر ہے ؟
کیا سندھ کے سکولوں میں اساتذہ کرام کی حاضری پنجاب کے اساتذہ کرام سے بہتر ہے ؟
پنجاب میں آؤٹ سورسنگ کیوں؟
@RanaSikandarH@DsdDte@MaryamNSharif