کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور الزامات ن لیگ پر لگاتے ہیں
جبکہ ماضی گواہ ھے پوری قوم جانتی ھے کہ جس کی مرکز میں حکومت ہوتی ھے اسی کی کشمیر میں حکومت ہوتی ھے
#میں_اور_میرا_لخت_جگر
عوام کے مسائل ہوں کے توں ہیں پھر بھی پارٹی کارکنان اچھے مستقبل پہ یقین رکھتے ہوئے پارٹی پولیسی کے مطابق چلتے رہتے ہیں مگر ٹکٹ ہولڈر اپنی وفاداری تبدیل کرتے رہتے ہیں پھر بھی رہنمائوں کی آنکھوں کا تارا بنے رہتے ہیں اور نسل در نسل اعلیٰ منصب کے حقدار رہتے ہیں
#میں_اور_میرا_لخت_جگر
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی قوم نے ایک بار امریکہ جیسے طاقتور ملک کو مذاکرات پر مجبور کر دیا مگر اب جنگ خطے کیلئے خطرہ ھے جس کا نتیجہ شاید امت مسلمہ کیلئے خوفناک ھو جائے گا جب مسلم ممالک آپس میں لڑیں گے
@UN
کیا کر سکتا ھے ؟؟؟؟؟
@araghchi@drpezeshkian
امریکہ خطے میں امن نہیں دیکھنا چاہتا بلکہ جواز ڈھونڈ رہا ھے مستقل طور خلیجی ممالک پر گھیرا بندی کا
امریکہ کے ادارے خوفناک ہیں جو نظر آتا ھے ویسا نہیں ھے
امریکی ایران کے بہانے عربوں پر اپنی گرفت مضبوط بنانا چاہتا تھا مگر ایران کی جنگی حکمتِ عملی نے دنیا کے سامنے امریکہ اور اسرائیل کی کمزوری کھول کر رکھ دی اب فیصلہ عربوں کے اختیار میں ھے کہ دنیا کو خطرے میں دیکھنا چاہتے ہیں یا امن میں
@NawazSharifMNS@HRHMBNSALMAAN@OfficialDGISPR
@FoxNews
Israel is acting as a U.S. proxy, targeting unarmed Palestinians and causing civilian casualties in Lebanon and Iran. The world must uphold justice, protect innocent lives, and work for lasting peace in the region.
@shazbkhanzdaGEO#Palestine#Peace#HumanRights
@KhSaad_Rafique خواجہ سعد رفیق صاحب شروع سے ہی میرے پسندیدہ سیاسی رہنما ہیں اور یہ وہ دور تھا جب یوتھ ونگ کلا ہر جوان چلتا پھرتا پاکستان کا نعرہ لگاتے تحریک نجات کا ہم بھی حصہ تھے جیل کے باہر اپنے بھائی کی آزادی کا انتظار خوشی کا اظہار سب کچھ قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب کیل��ے تھا
The Strait of Hormuz is the neck of the world, and the internet cables passing through it are the digital jugular vein of modern civilization. If Iran ever cuts those cables, the entire internet-based global system could come to a standstill
@Araghchhi@UN#sallandık
@elonmusk امریکی تاجر چین کے ساتھ اپنے اچھے تعلقات چاہتے ہیں یہی وجہ ھے کہ چین نے اپنے دوست ملک ایران سے فاصلہ ظاہر کیا ھے جو حراکن ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی مفادات میں تعلقات قربان کرنے کا چینی قومی فطرت کو نمایاں کرتا ھے پاکستان میں مبصرین اور عوام چین کے اس عمل پر حیرت زدہ ھے
@Araghchhi
@narendramodi
ڈرامے باز مودی سے #انڈین عوام یہ تو پوچھےکہ 9مئی کی پاک بھارت جنگ میں خاتون پائلٹ شوانگی سنگ کہاں گئی دیگر انڈین فوجی جن کا آج تک بھارتی حکوم�� نے قوم کو بتایا ہی نہیں چل سکا کہاں چلے گئے
(کوئی تو پوچھے)؟؟؟
پاک فوج کے جوانوں نے انڈین فوجیوں کو جہنم واصل کیا
#سندھور
وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا