Accusing @Allama_Ibtisam of blasphemy is shameful, those who are spread lies and accusations should be punished
Allegations are totally baseless !
#StandwithAllamaIbtisam
بڑے ہو کر اپنے بچوں کو بھی بتائیں گے کہ کتنے مہینوں سے فلسطینیوں پر بد ترین ظلم و بربریت ہو رہی تھی۔۔۔ اور ایک نام نہاد ایٹمی قوت خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی 💔 آیک ، دو دن تک نہیں بلکہ کتنے مہینوں تک !
#CEASEFIRE_NOW#Yemen#Elections2024
امدادی سامان کے بھرے ہوئے جہازوں کیساتھ جب تک اسلحہ سے بھرے جہاز غزہ کی سرحد پر نہیں اترینگے نہ مسجد اقصی اور فلسطین آزاد ہو گا نہ ہی غزہ کو بچایا جا سکے گا۔
پورا عالم اسلام اس وقت غلام ہے، صرف غزہ کی پٹی اس وقت کرہ ارض پر آزاد ہے۔
#فلسطين_الان#GazaAttack#PalestineGenocide
#PalestineWillBeFree
#FreePalestine_Now
فلسطین پر ظلم و بربریت نے ثابت کردیا ، پاکستان کوئی ایٹمی طاقت نہیں ہے ، واحد اسلامی ایٹمی طاقت واحد ،واحد کا ڈھونگ رچانا بند کرو!
ہم امریکا کے غلام تھے ، اور غلام ہی
ہیں
1/2
#Palestine#FreePalestine#StopGenocideInGaza#حزب_الله