@sgqadir ووٹ کو عزت ان لوگوں نے نہیں دی جنہوں نے یہ نعرہ لگایا تھا بہرحال اگر آپ لوگوں نے جاندار مزاحمت نہ کی تو آپ لوگوں کا سیاسی کیریئر بھی سوالیہ نشان بن جائے گا
@BahriaTownOffic بحریہ نے فیز 9 اور ایکسٹینشن کے دس ہزار سے زاہد لوگوں سے بیس سال سے پیسے لے کر پلاٹ نہیں دئیے آرچرڈ و عوامی 3 کے ہزاروں متاثرین کو دھائیوں سے زلیل کیا جا رہا ہے آپ خود اپنا احتساب کیوں نہیں کرتے؟ چیف سے انصاف کی اپیل ضرور کریں لیکن اپنے کلائنٹ سےخود بھی تو انصاف کریں
@_IrfanSaleemPTI یوتھیوں کی عقل پر پردہ ہی پڑا ہے یہ بھی نہیں دیکھتے کہ کہہ کون رہا ہے اور ماضی کیا ہے اس کا، پیپلز پارٹی دھائیوں سے سندھ کو چوس رہی ہے اور اسی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر کا بیٹا آج چند لائنیں لکھ کر یوتھیوں کا ہیرو ہو گیا 🙏
@MalikRiaz_ بحریہ فیز 9/فیز 8 ایکسٹینشن کے ہزاروں متاثرین 20 سال سے پیسے دے کر پلاٹوں کے انتظار میں ہیں یہی حال آرچرڈ اور عوامی 3 والوں کا ہے۔ صرف فیز 8 راولپنڈی میں 30 ہزار سے زائد لوگ دھائیوں سے ادائیگی کے باوجود پلاٹ کا انتظار ہی کر رہے ہیں انکی بددعائیں نہ لیں لوگوں کو انکا حق دیں