یه عمران خان کا سپاہی ھے ۔۔۔قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر عمران خان سے مخاطب ھے ۔۔۔کاش اب بھی عمران خان کی سمجھ آجاۓ کے وہ ڈلیوری کی طرف توجہ دے اور یو ٹرن سے پیچھا چھڑا لے ۔۔۔امین
یه عمران خان کا سپاہی ھے ۔۔۔قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر عمران خان سے مخاطب ھے ۔۔۔کاش اب بھی عمران خان کی سمجھ آجاۓ کے وہ ڈلیوری کی طرف توجہ دے اور یو ٹرن سے پیچھا چھڑا لے ۔۔۔امین
اس تصویرمیں محترمہ فاطمہ جناح کے دائیں طرف شیخ مجیب الرحمان نظر آ رہے ہیں جو 1964 میں مادرملت کے ڈھاکہ میں پولنگ ایجنٹ تھے پہلے مادر ملت اور بعد میں شیخ مجیب غدار قرار پائے غداری غداری کے شور میں پاکستان ٹوٹ گیا آج پھر وہی شور ہے ایک پارٹی کےخلاف نہیں گیارہ پارٹیوں کے خلاف شور ہے
@WaseemBadami
کیا بات ھے آپ کی ۔۔ماشاءالله مزہ آگیا آج رات کے پروگرام علماء کرام کے ساتھ اور قاری وحید ظفر قاسمی صاحب کے ساتھ ۔۔۔بہت شکریہ ۔۔اللّه آپ کو اور ھمت دے ۔۔
ماشاءالله
قافلوں کو روک دیا گیا ہے، انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ، ٹیلی فون کی سروس بند کر دی گئی اور کہا جاتا ہے یہ آپ کی حفاظت کے لیئے ہے ہمیں پتہ ہے آپ کو ہماری حفاظت کی کتنی فکر ہے-اختر مینگل
#PDMQuettaJalsa
وزیراعظم عمران کے بیان کی ہیٹ اسٹیبلشمنٹ محسوس کرگئی؟شیخ رشید کا دھمکی آمیز بیان۔جھاڑو پھرنے والا ہے۔ یہ دھمکی کس کو دی گئی ہے۔ بلاول کو یاپھروزیراعظم کو؟جھاڑو پھرنے کی اصطلاح کاپسِ منظر کیا ہے؟ کیا شیخ رشید کے منہ سے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام نکلا؟
https://t.co/TlNfxrGKLG
@KlasraRauf
@SHABAZGIL آج میں لیٹا سوچ رھاتھا تمہارے ساتھ کتنی زیادتی ھے کے تمھین ناچاہتے ھوۓ بھی اپوزیشن کے تمام لوگوں سننا اور دیكهنا پڑ تا ھے کیوں کے اگر یه نا کرو تو ٹویٹ کیسے کروگےیھی تمہاری ڈیوٹی ھےکبھی سوچا تمہیں عمران خان نے کس کام پر لگا یاھوا ھے۔پچھلے زمانےمیں یه نائی اور بھانڈکرتےتھے
@SHABAZGIL صبح صبح بندہ قران پاک کی تلاوت کرے آپ جاگتے ہی بنا منہ دھوۓ ایک ٹویٹ داغ دیتے ہیں کے فلاں ایسا فلاں ویسا ہے فلاں نے یہ کیا کچھ مسلمانی کا حق بھی ادا کر لیا کرو کبھی خدا کو بھی یاد کر لیا کرو۔
@HabibAkram I was watching your program on dunya tv. You are very correct. Good analysis.
Inke chamche like saad rasool will keep defending IK. His mind set is very clear when he is addressing you as Ishaque Dar.