Congratulations to all the Medalists of #CUI, Islamabad Campus on receiving their hard earned medals from President of Pakistan Arif Alvi. Rector CUI Prof. Dr. Sajid Qamar and Campus Incharge Sohail Asghar were also present on this proud occasion
#CUINews#CUIOfficial#CUIISB
Perfect representation of the status co & establishment mindset. They dont give damn about what is happening & what will happen to the common people. None are bothered by the grievances of this country’s citizens.
کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ذمہ داروں کو سزا بھی ملنی چاہئیے لیکن اس عمارت کے بارے میں اصل سچ یہ ہے کہ 1959 تک یہ جناح ہاؤس کہلاتی تھی پھر جنرل ایوب خان کی فوجی حکومت نے تین لاکھ روپے جناح ٹرسٹ میں جمع کرائے اور یہ عمارت جناح ہاؤس سے جی او سی ہاؤس بن گئی
“نیشنل پریس کلب” کا اس سے بہترین استعمال آج تک نہیں ہوا جیسا جمشید دستی نے کیا ہے
۔۔
“جس نے یہ نہیں سُنا اس نے کچھ نہیں سُنا” ۔۔
https://t.co/ewFJF4jgPB
"یوم تکریم شہداء پاکستان" قوم کی اپنے شہیدوں اور غازیوں سے لازوال محبت اور مثالی عقیدت کا روشن دن ہے۔ 9 مئی نے وطن دشمنی کی جس گھٹیا سوچ کو بے نقاب کیا، قوم یوم تکریم پر شہدا کی بے حرمتی کی کالی سوچ کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دے گی۔ قوم اپنے محسنوں کی تکریم ،انہیں عزت دینا جانتی ہے۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں
Karma is a bitch . . Ye kahani dohrai jai ge , waqt kareeb ha . . Kirdaar tabdeel hn gai . . Aj ke Tamashai kal ke mazloom hn gai. . Aj Ka sahe Kal ghalat ban jai gai . . Ye kahani phr dohrai jai ge . .
#PakistanArmy, #PakistanArmyZindabad
@HamidMirPAK Mr. Mir you are very right, please quickly head to Bangladesh. True patriots of India are not safe here & surely we don't deserve the likes of you here. Please go back & raise the slogans of your idols.
He was born to lead, fight & win, not for himself but for what he is representing.
It’s not the position or power or name he’s fighting for,
Its his destiny!
And the game is not over yet!
#IstandwithImranKhan#NeverGiveUp