شہباز شریف اتنا بے بس ہے کہ ہم نے ان سے درخواست کی تھی کہ ہم دو لوگ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اتنا بے بس ہے کہ ملاقات نہیں کروا سکتا ایسی حکومت پر اللہ کی لعنت ہو اور جو اس حکومت کو مانے اس پر بھی لعنت ہو ! محمود خان اچکزئی ۔۔
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
پاکستانیوں کیا اب بھی خاموش رہو گے ؟
حکومت نے عمران خان صاحب کا میڈیکل ٹیسٹ پرائیوٹ ہسپتال سے کروانے سے انکار کر دیا گیا ہے۔
خدشہ ہے کہ عمران خان صاحب کو (سلو پوائزنگ) زہر نا دے دیا گیا ہو 🚨
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا، آواز اٹھاؤ
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انکا ٹیسٹ حکومت نے پرائیوٹ ہسپتال سے کروانے سے انکار کر دیا ہے 🚨
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
کرونا پھیلا نواز شریف نہیں آئے، عمران خان کی حکومت گری نواز شریف نہیں آئے، بھائی کی حکومت آگئی نواز شریف پھر بھی نہیں آئے، نواز شریف تب آئے جب قاضی فائز آئے۔ طارق متین
@tariqmateen#NawazSharif#ImranKhan#ShehbazSharif#QaziFaezIsa
https://t.co/gOJrVOtD9Q
افریقہ میں سمندر کے کنارے ایک ملک گیمبیا ہے جس کی کل آبادی 20 لاکھ ہےاور اس ملک کی اپنی آدھی آبادی اس ملک کو چھوڑ کر کہیں اور چلی گئی ہے اور ہمارے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اس ملک پہنچے ہوئے ہیں " پتہ نہیں کیا لینے " ؟
یہ ٹینک ہندوستان سے لڑنے کے لئے سڑکو ں پر نہیں تھا بلکہ نو مئی سے اگلے دن صبح پاکستانیوں کو کُچلنے کے لئے نکلا تھا
دس مئی کی صبح تک 18 پاکستانیوں کو شہید کر دیا گیا تھا
بریکنگ نیوز 🚨
مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے۔
مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔
عمران خان
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے