یوتھڑ اسرائیل، انڈیا سے چندہ کرتے، آدھا خود کھا جاتے اور آدھے سے حافظ صاحب کی تصاویر والے ٹرک چلوا کر گالیاں دلواتے۔ میرے رب نے اپنی کمال مہربانی سے سارا امریکی میڈیا حافظ کی تعریف پر لگا دیا۔ رب ابلیس کو ایسے بے بس کرتا ہے اپنے بندوں کے مقابلے میں
اگر علیمہ باجی ٹرمپ کی آمد کے موقع پر، دس لاکھ یوتھڑوں کے ہمراہ، ڈی چوک میں دھرنا دے دیں تو عمران احمد خان نیازی کو رہا کروا سکتی ہیں۔ دو چنگ چی میں دس لاکھ بندے آ جانے ہیں۔ کون سی مشکل ہے ان کے لئے؟
آہو مشورہ مفت اے
میں اپنے بھائی میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں نے جنہوں دنیا کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا اور شہباز شریف آپکی راتی کوئی اور نہیں جمیا
ترک صدر
کیا لعنتی کردار ہونگے جو فائز عیسیٰ ، اسحٰق ڈار اور عاصم منیر جیسے وطن کے عظیم سپوتوں کی راہ میں روڑے اٹکانے والے تھے۔۔۔!!؟؟
دشمنوں کی پہچان بھی ہونی چاہیے ، ان کے کردار کا ایک ایک پہلو یاد بھی رکھنا چاہیے اور یاد کرواتے بھی رہنا چاہیے
جواد نقوی جیسے لوگ وہ ہوتے ہیں جو ماتھے پر گولی لگ کے مرنے والے باپ کو دیکھ کے کہتے ہیں "شکر ہے آنکھ بچ گئی"۔ ایرانی غداروں اور عسکری نااہلی کے باعث ولائت فقیہہ نہ بچ سکا، پوری قیادت مار دی گئی لیکن بیانیہ بیچنا ہے کہ "خامینائی نے شہادت دے کر ایران بچا لیا" لیکن سوال ہے کہ کیا ایران بچ گیا؟
تا ہم جواد نقوی سے دلائل سن لو کہ پاک فوج کے افسر ڈرپوک ہیں اس لئے کم مارے جاتے ہیں۔ پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس میں شہید ہونے والےافسروں کی جوانوں کے مقابلے میں شرح سب سے زیادہ ہے۔ ایران کی مکمل قیادت کو پاکستانی مارخور نے بروقت اطلاع دے کر بچایا ورنہ یہ بھی مارے جا چکے ہوتے۔ وہ تشکر کر رہے ہیں اس نے الگ ہی خمس اکٹھا کرنے کی دکان کھول رکھی ہے۔
مودی کی دھوتی گیلی
مودی نے کل ٹرمپ کےفون کاٹویٹ کیاتھا،اب پتہ چلا ہے ٹرمپ نےاسے ایران سے تیل منگوانے پر بے عزت کیا، بھارت نے 20 لاکھ بیرل ایرانی تیل کی ادائیگی کی تھی، ٹینکر بھارت جا رہاتھا۔ٹرمپ کےفون کے بعدبھارت نے ٹینکر وصول کرنے سےانکار کردیا۔
ٹینکر اب واپس ایران جا رہا ہے
ان مذاکرات کے بارے جتنی خبریں عوام الناس کی ضرورت تھیں، وہ ان کو بہم اور بروقت میسر رہیں۔ جناب ابصار عالم، جناب ممتاز بھٹی اور جناب کامران یوسف کے ان دنوں کے ولاگ سن لیجئے۔ یہ تینوں میرے لئے قابل احترام صحافی ہیں اور صحافت کی روائیتی چکی میں سے نکل کر یہاں تک پہنچے ہیں۔ انہوں نے اپنا حق ادا کیا۔
سوال یہ کہ آپ ان کو سنتے کتنا ہیں؟؟؟
این ایل ای سے ترقی کرکے ولاگ کرنا شروع کر دینے والے ناکام عاشقین، جو اپنی مبینہ بے وفا محبوبہ کو اپنے ہاتھوں سے جیل پہنچا کر آئے ہیں ان کی بات کو چھوڑیں اور نہ ان کی بات سنیں جن کو سب کچھ ہفتہ پہلے ہی پتہ ہوتا ہے۔
صحافت زندہ باد
اصلی صحافت زندہ باد
@AbsarAlamHaider@Kamran_Yousaf@MumtazBhattiDin
اخے خواجہ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی
یوتھیو یہ تو باز نہیں أرہا اسراییل کے مستقل علاج کی بات کررہا ہے ہون سکون جے یوتھیو
*🚨اسـرائیـل کو اس وقت لگام ڈالنے کی ضرورت ہے، اسـرائیـل کی جارحیت کا علاج کیا جائے گا,
وزیر دفاع خواجہ آصف
خواجہ صاحب نے تو آخیر کردی ہے
تعجب ہے وہ طفلان انقلاب بھی ایرانی وفد کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں جو ڈھنڈورا پیٹتے رہے کہ ایرانی وفد نہیں آرہا،یہ دعویٰ کرتے رہے کہ جے ڈی وینس نے سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اسلام آباد آنے سے انکار کردیا ہے۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے مگر ان کا انحصار ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی پر ہے
@JawadHaider جس جس نے جس ملک میں رہ کر اس ملک کے قانون کو توڑا ہے انکو وآپس توڑ کر اپنے اپنے ملکوں واپس بھیجنا چاہئے۔
چایئے وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں
خواجہ صاحب بڑی مہارت سے نیتن یاہو کی گھنٹی بجا کے بھاگ گئے ہیں اور ٹرمپ دروازے کے باہر کھڑے ہو کر گالیاں دے رہا ہے۔ بالکل بالکل ٹھیک ہے خواجہ صاحب اب جا کر خود ہی پوچھیں کہ کیا ہوا ہے؟ ایہہ منڑے بڑے خراب ہو گئے ہیں۔
@srashidrizvi سعودی عرب حاجیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرتا ہے ۔
سمندر سے کیوں فیس لیں گے کوئی انکے باپ کی جاگیر ہے۔نہ اس پر انکا کوئی خرچہ ہے نہ اور کچھ