#Bahawalpur#EndCampusHarassment. Shame on our educational system which has become the hub for drugs, sex & extreme corruption with monsters lurking there. Parents should wake up from their deep sleep & save their children before it’s too late. Security head & rest shud be jailed
"آقا کو پیارے ہوگۓ "
پہنچی وہی پر خاک جہاں کا خمیر تھا .. آخرکار آقاؤں کے چرنوں میں پہنچ گے ..
لمبر ون کا حکمرانی کرنے , لوٹنے , کھانے اور برباد کرنے کا ملک پاکستان ھے اور بسنے پنپنے , انویسٹمنٹ کرنے , شاہانہ زندگی بسر کرنے کے دیس کوئی اور ہیں .
پاکستان فوج کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو ماسوایے گنتی کے ایک آدھ جنرلز کے جو یا تو کسی مجبوری کی وجہ سے یا اتنا پیسہ نہ بنا سکنے کی وجہ سے مجبوراً ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان میں رہے ہونگے ورنہ زیادہ تر دنیا کے مختلف ممالک میں جائیدادوں اور دولت کے انبار کے ساتھ نہ صرف خود شاہانہ زندگی بلکہ اپنے انے والی سات نسلوں کا مستقبل سنوار کے مقیم ہیں ..
صرف یہ ہی نہیں حاضر سروس جنرلز اور سینئر فوجی قیادت کی اولادیں دنیا کے بہترین اور مہنگے ترین تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انکا رہن سہن ان ملکوں کے مقامی رئیس زادوں سے بھی کہی بڑھ کر ھے . کوئی یہ پوچھنے والا نہیں کہ ایک جنرل یا برگیڈیر جس کی بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والی اولادوں کے تعلیمی اور رہائشی اخراجات انکی سالانہ تنخواہوں سے بھی چار گنا زیادہ ہیں وہ یہ سب کیسے افورڈ کرسکتا ھے ...
پھر ریٹائرمنٹ کے بعد ان زمینی فرعونوں کو پاکستان اپنے اور اپنے خاندان کے لیے غیر محفوظ لگنے لگتا ھے . آخر کیوں ؟ ایسا کیا کرا اپنے کرئیر میں جو ریٹائرمنٹ کے بعد ووہی ملک جہاں سے عزت و دولت کمائی غیر محفوظ ہوجاتا ھے ؟
مختصر جواب ھے اعمال اور کرپشن ...
اپنے ہمسایہ ملک انڈیا کے جنرلز کو دیکھ لیں شائد ہی کوئی ایسا ہو جو ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک رہائش پذیر ہو . سب درمیانے درجے کی زندگی گزارتے ہیں حالکہ انڈیا رقبے اور فوج کے لحاظ سے ہم سے کہیں بڑا ھے وہاں کے فوجی افسران تو کئی گنا زیادہ کمانے کے مواقعے رکھتے ہیں ...
صرف انڈیا ہی نہیں امریکا , یورپ اور دنیا کے بیشتر ممالک میں یہ تماشہ کہیں نظر نہیں آتا ..
درحقیقت اگر کبھی پاکستان میں ایسا معجزہ ہوگیا اور شروع سے شفاف تحقیقات ہوسکیں تو یہ ہوشربا انکشافات ضرور ہونگے کہ ملک کو جتنا ان سیاستدانوں نے لوٹا ھے اتنا ہی یا پھر اسے کہی زیادہ فوج کے جنرلز اور سینئر قیادت نے ..
فوج پاکستان میں صرف کیپٹن یا شائد میجر کی حد تک اور اس سے نیچے درجے کے افسران اور سپاہیوں کی حد تک باقی رہ گئی ھے . اس سے اوپر تو حوس اور دولت کے بھوکے درندوں کا ایک ایسا ناسور ھے جو گزشتہ 75 سال سے اس قوم کی مال و عزت کے محافظ نہیں بلکہ لٹیرے ہیں اور اب ایک ناقابل علاج ناسور کا روپ دھار چکے ہیں ..
ضرورت ایک خمینی طرز کے انقلاب کی ھے . تمام مقدس گایے سمھجے جانے والے جنرلز اور افسران کو سر عام لٹکا کر اس مافیا کو تیزاب سے غسل دینا ہوگا تاکہ جو فوج اب مکمل طور پر ناپاک ہوچکی ھے اسے دوبارہ پاک فوج میں تبدیل کیا جاسکے ..
جب تک اس فوج نامی مافیا کمپنی کا حتمی علاج نہیں ہوتا کسی اچھے کی امید رکھنا بیکار ھے یہ پاکستان کے نہیں اپنے ذاتی مفاد میں سیاستدانوں کو بھی کھاؤ اور کھانے دو کی پالیسی پر پالتے رھیں گے , حکومتیں بھی گراتے بناتے رہیں گے تاکہ انکی بادشاہت اور اجاداری قائم رہ سکے ..
سوال یہ ھے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کا کون ؟ کیا پاکستان کو کبھی کوئی خمینی مل پایے گا اور مل بھی گیا تو کیا اسکے لیے یہ سب کرنا ممکن ہوگا ؟
خمینی کے ساتھ تو اسکی "قوم" تھی اور پاکستان میں بدقسمتی سے صرف " عوام" بستی ھے ...!!!
@kh_warriors
#خان_ہے_جان
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
"جیے بھٹو "
سندھ کی ترقی کی ایک اور جیتی جاگتی مثال ..
جدید ترین ایمبولینس سروس متعارف کرادی گئی ...
زندہ بھٹو کا ایک اور قابل فخر کارنامہ ...!!!
@kh_warriors
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے ایریا میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ۔
ڈکیت سے مظلوم شخص 15 منٹ تخ مزاحمت کر تا رہا ڈکیت شہری سے 8 لاکھ لے اڑے کوٸی فلم بناتا رہا تو کوٸی پاس سے چپ چاپ گزار گیا لیکن بزدل قوم سے مدد کے لیئے کوئ نا آیا۔
The Modi regime is silent, but so too is our Biden administration here in America. Yet we will not be silent. We will stand up, speak out, & scream for the sake of those who are being slaughtered in #Manipur & for the sake of the survivors. #StandWithKukiWomen#ManipurViolence