عزیمت اور بلندیوں ��ا سفر،
محبتوں اور عقیدتوں کی لازوال داستان،
قربانیوں اور سرفروشیوں کا ایک تابناک باب،
بے داغ ماضی اور روشن مستقبل، خوفِ خدا اور عشقِ رسولﷺ سے سر شار نوجوانوں کا قافلہ،
"انجمن طلباء اسلام"
کا 56 واں یوم تشکیل انجمن مبارک ہو۔
#56FoundatiodayATI
اور کبھی زبان پر شکوہ تک نہیں لایا کہ اے ٹی آئی کی وجہ سے میں ساری زندگی مفلوج کو گیا۔ اس بات کو اعزاز سمجھتے ہیں اور اکثر تذکرہ۔کرتے ہیں کہ قبر میں نبی عالم کے حضور جب پیش ہوں گا تو عرض کروں گا آپکے نام۔کی وجہ سے یہ زخم کھایا مجھے بس آپکے قدموں سے لپٹنا ہے۔
#56yearsofATI
یوں تو پاکستان کے تعلیمی اداروں میں سیاسی جماعتوں کی بغل بچہ جماعتوں سمیت زبان، نسل ،ذات اور علاقائی بنیادوں پر طلبہ تنظیمیں موجود ہیں مگر یہ انجمن طلبہ اسلام ہی کا خاصہ ہے جو ہر قسم کی سیاسی چھتری سے ماورا اور ہر طرح کے تعصب سے بالاتر ملک گیر طلباء تنظیم ہے۔
#56yearsofATI
تعلیمی اداروں میں جہاں اسلام کے نام پر طلباء کو ورغلایا جا رہا ہو
جہاں پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے خلاف طلباء کی ذہن سازی کی جا رہی ہو ،
جہاں سیاسی جماعتیں طلباء کو اپنے مزموم مقاصدکے حصول کے لیے استعمال کررہی ہوں
اور سیاسی قائدین کے نعروں
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام نے شخصیت پرستی کی نفی کرتے ہوئے
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی کا مشہور زمانہ نعرہ متعارف کروایا جو ہر خاص و عام کی زبان پر رائج اس بات کا واضح اعلان ہے کہ ہماری ترجیحات کا مرکز و محور صرف اور صرف گنبد خضریٰ ہے۔
#56yearsofATI
اور ذمہ دار شہری بنانے کے لیے پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ سیمینارز ، تعلیمی اداروں میں کتب میلوں سمیت نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی ایک لمبی فہرست ہے جو انجمن طلبہ اسلام طلبہ کا خاصہ ہے۔
#56yearsofATI
نوجوانوں کی علمی و فکری تربیت کے لیے قرآن کلاس��،
صفہ تربیتی ورکشاپس،
شب بیداریاں،
اولیاء کے مزارات کی اجتماعی حاضریاں
صوفیاء کی تعلیمات پر مبنی مباحثے،
سٹڈی سرکلز ،
طلباء سکالرشپس،
فنی تعلیم کے لیے ٹیکنالوجی کورسز،
اور طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام میں تربیت کا خوبصورت و منظم نظام ہے جس سے گزرنے والا ہر طالبعلم رضائے الٰہی کا حصول نبی اکرم علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل ہو کر اسلام کی حقیقی روح حاصل کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
اور یوں دنیاوی و اخروی زندگی کی کامیابیاں سمیٹ رہا ہوتاہے
#56yearsofATI
مضبوط تنظیمی سٹرکچر ، خوبصورت نظام تربیت اور جامع دستور سے نکھر کر بظاہر ایک شخص نظر آنے والا ہر کارکن اپنے اندر اجتماعیت سموئے ہوئے ہے۔
قائدانہ صلاحیتوں سے لبریز، مینجمنٹ کی عملی تصویر ، انداز گفتگو اور پراعتماد شخصیت انجمن طلبہ اسلام کے کارکنان کے بنیادی اوصاف ہیں
#56yearsofATI
انجمن طلباء اسلام سے وابستہ رہنے والے افراد کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے ملکی و عالمی سطح پر کارہائے نمایاں سر انجام دیے، جنہوں نے اپنے افکار و کردار سے زمانے کو نئی جہتیں بخشیں۔
#56yearsofATI
دعاگو ہیں کہ الہیٰ بطفیل مصطفیٰ یہ قافلہ رعنائیوں کے ساتھ منزلوں کی اوج کو چھوتے ہوئے عزم مصمم کے ساتھ قائم و دائم رہے اور اسلام کے نفاذ کی تحریک انجام کو پہنچے۔۔۔ آمین
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام کا نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کی طرف اہم انقلابی قدم۔۔۔۔تعلیمی، معاشی اور سماجی استحکام کا ضامن
"نئے صبح شام پیدا کر" کے عزم کے ساتھ اپنا اور ملک کا مستقبل سنواریں ۔
تعلیم و ہنر سے ۔۔۔ تعمیر وطن
#ATIforYouth#ATIforBetterPakistan#Education#Freelancing#DigitalAge