انجمن طلبہ اسلام حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور تعلیم کو بحرانوں کا شکار بنانے کے بجائے اس کے تسلسل اور فروغ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے.
@CMShehbaz@MIshaqDar50@BBhuttoZardari
ATI calls upon the political and military leadership of both states, also the esteemed religious scholars, to play their constructive role in promoting reconciliation, unity, and Islamic brotherhood in the larger interest of the Muslim Ummah.
@OfficialDGISPR@ForeignOfficePk
اللّه تعالیٰ پاکستان کو دائمی استحکام عطا فرمائے، اسے ہر قسم کے اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن، اتحاد اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
@CMShehbaz@OfficialDGISPR@ForeignOfficePk
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ﷺ
غلبہ اسلام کی عالمگیر طلبہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام کے جملہ حاضرین رفقاء اور وابستگان کو 58واں یوم تشکیل بہت مبارک ہو۔
#58FoundationDayATI
انجمن طلبہ اسلام ایسی معاشرت چاہتی ہے
جس کی بنیاد صرف
ذاتِ رسالت مآب ﷺ سے محبت ہو،
جہاں محبت و نفرت کا معیار
اللہ اور اس کا رسول ﷺ ہوں۔
#58FoundationDayATI
22 جمادی الثانی
عرس مبارک
امیر المومنین، مسلم اول، پیکرِ صدق و وفا، عز و نازِ خلافت، تاجدارِ صداقت، جانشینِ مصطفیٰ ﷺ، وزیرِ سید الانبیاء ﷺ، ثانیِ اثنین، یارِ غار و مزار، الصدق الصادقین، سید المتقین، خلیفہ اول بلا فصل، افضل الخلق بعد الرسل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
#اسلام_آباد
قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام فیصل قیوم ماگرے کی وفد کے ہمراہ جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی سے ملاقات۔ملک کی موجودہ مذہبی و سیاسی کشیدگی پر تفصیلی گفتگو سمیت اتحادِ امت، تحمل و برداشت اور قومی یکجہتی کے فروغ پر تبادلہ خیال.
Anjuman Talaba-e-Islam strongly condemns the Israeli navy’s brutal attack on the Samood Flotilla, carrying essential aid for Gaza. This is a grave violation of international law and an assault on humanity. 🇵🇸🇵🇰
#Session2025_26#ATIPAK#تجدیدافکارسال@ForeignOfficePk@amnesty
’تجدیدِ افکار سال‘
"سیشن 26-25"
جہاں میں انقلابِ فکر لازم ہے مسلسل
کہ قوم زندہ رہتی ہے تجدیدِ نظر سے
عزیز تحریکی ساتھیو چلو اس عزم کے ساتھ کہ نوجوانوں کو علم، ادب اور اخلاص کے ذریعے فکری بیداری اور فکری احیاء کے نئے سفر پر رواں دواں کیا جائے۔!
#Session2025_26#ATIPAK
A bold covenant of brotherhood: Pakistan and Saudi Arabia’s new alliance must become the cornerstone of a renewed era of unity and stability for the Muslim world.
#Session2025_26#ATIPAK