سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، صحافی اور یوٹیوبر آغا شیخ سرور کو بھی پولیس، رینجرز اور نامعلوم نے ان کے گھر سے اغواء کر لیا، ہم ایسے ہی غیر اعلانیہ مارشل لاء کا لفظ استعمال کرتے ہیں یہ اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے۔
#DeclaredMartialLaw#PakistanUnderStateFascism
”کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ سیکٹر کمانڈر بنو نے مجھے کہا عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو پندرہ بیس کروڑ لے لو۔ عمران خان زندہ نہیں رہے گا تو کیا کرو گے“ ہمایوں خان ممبر KP اسمبلی کا خوفناک انکشافات
@WaqarBagga#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
یادہانی کے لئے:
فروری 2024 میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ جیتنے والے امیدواروں کے نتائج تبدیل کئے اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج تبدیل کئے یہاں تک کہ وہ امیدوار جو 70,000 ووٹوں سے آگے تھے ان کو ہرا دیا گیا۔ چٹھہ کے مطابق، ان پر اتنا "دباؤ" ڈالا گیا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان پر انتخابی دھاندلی میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا!
اس دن سے کمشنر چھٹہ لاپتہ ہیں اور دھاندلی کی درخواست آج بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے!
پاکستان کی تاریخ کی اس بدترین مینڈیٹ چوری کے خلاف اب ہم سب کو نکلنا ہو گا!
#IslamabadJalsa
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
احمد فرہاد کی اہلیہ اپنے خاوند کو ملنے اسلام آباد سے دھیر کوٹ پہنچی وہاں انہیں کہا گیا احمد فرہاد مظفر آباد پولیس کے پاس ہے وہ مظفر آباد پہنچیں تو پولیس نے کہا احمد فرہاد کا انہیں پتہ نہیں اعلیٰ افسران ہی بتائیں گے وہ کہاں ہے ؟ کیا آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے ساتھ جھوٹ بولا گیا؟