میں جنرل باجوہ کو کہتا رہا ابھی درست وقت نہیں آیا!! مگر انہوں نے کہاکہ ہم کچھ نہیں کرسکتے امریکہ کا دباؤہے !! مولانا پہلی بار کھل کر بول پڑے
@MoulanaOfficial
🚨 اہم خبر: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انقلاب کا اعلان، ویڈیو پیغام میں کہا، اب بس ہوگئی، جو گولی برسائے گا وہ گولی کھائے گا، آپ درمیان سے ہٹ جائیں عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔۔۔!!!
انقلاب واحد راستہ بچا ہے۔ قبائیلیوں جرگے کرو فیصلہ کرو جو ہمیں مارے گا وہ اب مرے گا ادارے پیچھے ہٹ جائیں عوام اب فیصلہ کرے گی۔ علی امین گنڈاپور
اس سے اچھی Good Morning نہیں ہو سکتی ۔
🚨اہم ترین
ہم نے فیصلہ کر لیا ہے اس حکومت کو ہر صورت گھر بیجھنا ہے یہ بھی سوچ بچار کر رہے ہیں کہ حکومت کو ایک تاریخ دے دی جائے کہ اس تاریخ تک اگر قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے ہر ضلع میں تحریک ہو گی۔ محمود اچکزئی
بریکنگ نیوز ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت ، عمران خان کے خلاف گواہ پرویز خٹک کی بیان میں تصحیح کی درخواست احتساب عدالت نے مسترد کردی ، پرویز خٹک نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ بیان شامل کرانا چاہتے ہیں کہ " اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے اسرار پر سمری منظور کی
سب کا تجزیہ تھا جس جماعت کا سربراہ جیل میں ہے انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے کوئی جلسہ جلوس نہیں ہے وہ جماعت پچیس سیٹیں ہی جیتے گی لیکن آٹھ فروری کو عوام نے سب کا تجزیہ اڑا کر رکھ دیا تحریک انصاف ایک حقیقت ہے بطور حقیقت اسے تسلیم کریں اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا
مصطفیٰ نواز🔥
بشری بی بی نے خفیہ مقدمات میں ممکنہ گرفتاری کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا,,,رجسٹرار آفس نے بشری بی بی کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا,,,جسٹس طارق سلیم شیخ آج بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کریں گے