شہدائے فیض آباد کی عظمتوں کو لاکھوں سلام!
1- حافظ محمد عدیل شہید
2- حافظ محمد عاشر شہید
3- راجہ محمد زوہیب شہید
4- محمد جہانزیب شہید
5- محمد عرفان شہید
6- فیاض احمد شہید
7- ابو سفیان شہید
8- ظہور نواز شہید
تمام احباب ایصال ثواب کیجئے۔ 😭💔
انڈیا میں بھی ایک معروف پاکستانی عالم دین و امیر المجاہدین کہلانے والے بزرگ کے ایمانی پیغام کو یاد کرنے، زندہ رکھنے کے لیے وہاں کے مسلمان بھی اظہار محبت کرنے کے لیے عرس کے عنوان سے نکل آئے۔
حضرت سیّدنا حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:
عالم کی موت دینِ اسلام میں ایک ایسا شگاف ہے کہ
جب تک رات اور دن بدلتے رہیں گے کوئی چیز اس شِگاف کو نہیں بھر سکتی۔
( جامع بیان العلم وفضلہ،ص213،رقم:654)