افسوسناک صورتحال!لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت بے نتیجہ رہی۔
آئی جی پنجاب کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی۔وکلاء کے مطالبے کے باوجود جسٹس جواد ظفر نے آئی جی کو فوری نوٹس جاری کرنے کے بجائے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
410 دن‼️
#TLP
لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کل مورخہ 27 نومبر بروز جمعہ کو ہوگی۔
جسٹس جواد ظفر اس اہم مقدمے کی سماعت کریں گے،جس میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا اور اس پر وکلاء کی جانب سے بحث متوقع ہے۔
#TLP
🎙️ LIVE SPACE ON X 🗓️
27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن ✨
اے بہ تقلیدش اسیر آزاد شو
دامنِ قرآں بگیر آزاد شو
🕘آج رات 9:00 بجے
میزبان (HOSTS):
@Turab_Space1@Space_Shoaib
Abdul Muqeet
قرآنِ کریم کی حرمت، عظمت اور تقدس کے تحفظ کا عہد۔ ‼️
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
آج جمعہ کا دن ہے درود و سلام کا اہتمام کیجئے
آقا حضور ﷺ پر درورد پڑھیے انکو تحفہ دیجئے اور سعد بھائی انس بھائی کی بازیابی کے لیے دعا کرتے جائیں اللہ پاک اپنے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کے صدقے اپنا خصوصی کرم فرمائے آج عدالت حق کا ساتھ دے آمین
ان شاءاللہ عزوجل فتح حق کی ھوگی🙏
@azkhan2001 گوگل پر سرچ کریں Download x twitter videos اس میں فرسٹ لنک اوپن کر لیں وہاں اس ویڈیو کا لنک کاپی کر کہ پیسٹ کر دیں ویڈیو ڈونلوڈ ہونے لگ جائی گی۔
حافظ صاحب!تسی اکھیا میں ملک دا جغرافیائی سرحد دا محافظ آں، تے قرآن دی جغرافیائی سرحد دا کون محافظ ہے؟
بہت سادہ سا ہے اصولِ دوستی، کوثر اپنا جو ان سے بھی تعلق ہو، وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔
#StandForQuran#یوم_عزت_قرآن
کل 27 نومبر یومِ تحفظِ قرآن پاک کے موقع پر متاثرہ نسخوں کی شرعی تطہیر اور مجرموں کو سخت سزا دلوانے کے لیے آواز اٹھائیں
اپنے علاقے کے امامِ مسجد تک یہ بات پہنچائیں کہ وہ حرمتِ قرآن کے لیے منبر سے آواز بلند کریں
اس ویڈیو کو آگے بڑھائیں اور شیئر کریں تاکہ ہر مسلمان تک پہنچائیں
📌توجہ۔۔۔۔!
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماءکرام اور مشائخ عظام تک پہنچائیں۔✨
🚨 وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق رٹ پٹیشن نمبر 6661/2026 پر لاہور ہائیکورٹ میں باضابطہ رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ 🚨
رپورٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ نے عدالتی احکامات کی روشنی میں اپنے زیرِ انتظام کام کرنے والے ان اداروں سے معلومات طلب کیں جو گرفتاری یا حراست میں لینے کے اختیارات رکھتے ہیں۔ ان میں ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (پنجاب) لاہور، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)، نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد شامل ہیں۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے سیکشن آفیسر (لٹیگیشن) رب نواز خان کے دستخط سے 20 نومبر 2026 کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ اداروں کو خطوط ارسال کر کے رائے اور کمنٹس طلب کیے گئے تھے۔ جواب میں پنجاب رینجرز، ایف آئی اے، این سی سی آئی اے اور اسلام آباد پولیس نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے دونوں صاحبزادوں، حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو نہ تو ان اداروں نے گرفتار یا حراست میں لیا اور نہ ہی کسی دیگر ایجنسی کے حوالے کیا گیا۔
دوسری جانب، درخواست گزار ثروت فاطمہ کی جانب سے دائر بازیابی کی درخواست پر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع یا انٹیلیجنس ایجنسیز سے کوئی جواب طلب نہیں کیا، جبکہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی 409 دن سے جبری گمشدگی کا شکار بتائے جا رہے ہیں۔ بازیابی سے متعلق اس کیس کی آئندہ سماعت کل 27 نومبر بروز جمعہ لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔
📌سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
Retweet/ Repost 🚨
🚨 27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن!
کل حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔
عزتِ قرآن کے لیے آواز بلند کریں، دعا کریں اور اس اہم دن پر اپنی بھرپور شرکت و حمایت کا اظہار کریں۔ ❤️
@RanaSH_16@Turab_Space1#یوم_عزت_قرآن
https://t.co/WBuNzUFVo8
🚨حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہے کہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،مگر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سے جواب طلب نہیں کیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کل مورخہ 27 نومبر بروز جمعہ کو ہوگی۔
جسٹس جواد ظفر اس اہم مقدمے کی سماعت کریں گے،جس میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا اور اس پر وکلاء کی جانب سے بحث متوقع ہے۔
#TLP