🚨 بریکنگ اپڈیٹ
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو امیرِ محترم اور ان کے بھائی کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت۔
وکلاء کی جانب سے IG پنجاب کی رپورٹ طلب کرنے کا مطالبہ، تاہم جسٹس جواد ظفر نے آئی جی پنجاب کو فوری نوٹس جاری کرنے کے بجائے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر عالمِ کفر کو للکارنے والے "محافظِ قرآن" علامہ سعد حسین رضوی کے اپنے ہی ملکِ عزیز پاکستان میں پورے ایک سال سے کلامِ الٰہی کے 39 نسخوں کی مسلسل بے حرمتی جاری ہے 💔
لوٹ آ کے گردشِ ایّام پُکار رہے ہیں !

سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـط
تمام کارکنان سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماءکرام اور مشائخ عظام تک پہنچائیں۔۔۔۔۔
📌سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
409 دن کا طویل انتظار‼️
وزارتِ داخلہ کی رپورٹ میں ماتحت اداروں نے امیرِ تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی حراست سے انکار کر دیا۔ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت آتے ہیں اور وہ روزِ اول سے فریق بھی ہے، تو پھر اب تک وزارتِ دفاع سے رپورٹ طلب کیوں نہیں کی گئی؟
ملکِ خداداد پاکستان میں قرآنِ پاک کے تقدس کی بحالی کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانا پڑ رہا ہے💔
ہو اگر قُوّتِ فرعون کی در پردہ مُرید
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!
اگر وزارتِ داخلہ اور طاقتور ادارے اس سنگین معاملے میں لاعلمی کا سرٹیفکیٹ دے کر بری الذمہ ہو رہے ہیں تو بطورِ شہریِ پاکستان میرا ریاست سے سوال ہے کہ ملک کی دو معروف شخصیات کو کس نے 409 روز سے غائب کر رکھا ہے⁉️
#TLP
📌توجہ۔۔۔۔!
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماءکرام اور مشائخ عظام تک پہنچائیں۔✨
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط‼️
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
🚨 وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق رٹ پٹیشن نمبر 6661/2026 پر لاہور ہائیکورٹ میں باضابطہ رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ 🚨
رپورٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ نے عدالتی احکامات کی روشنی میں اپنے زیرِ انتظام کام کرنے والے ان اداروں سے معلومات طلب کیں جو گرفتاری یا حراست میں لینے کے اختیارات رکھتے ہیں۔ ان میں ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (پنجاب) لاہور، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)، نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد شامل ہیں۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے سیکشن آفیسر (لٹیگیشن) رب نواز خان کے دستخط سے 20 نومبر 2026 کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ اداروں کو خطوط ارسال کر کے رائے اور کمنٹس طلب کیے گئے تھے۔ جواب میں پنجاب رینجرز، ایف آئی اے، این سی سی آئی اے اور اسلام آباد پولیس نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے دونوں صاحبزادوں، حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو نہ تو ان اداروں نے گرفتار یا حراست میں لیا اور نہ ہی کسی دیگر ایجنسی کے حوالے کیا گیا۔
دوسری جانب، درخواست گزار ثروت فاطمہ کی جانب سے دائر بازیابی کی درخواست پر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع یا انٹیلیجنس ایجنسیز سے کوئی جواب طلب نہیں کیا، جبکہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی 409 دن سے جبری گمشدگی کا شکار بتائے جا رہے ہیں۔ بازیابی سے متعلق اس کیس کی آئندہ سماعت کل 27 نومبر بروز جمعہ لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام و مشائخِ عظام تک پہنچائیں اور اس پیغام کو عام کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں
حافظِ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب‼️
اگر آپ ملک کی جغرافیائی حدود کے محافظ ہیں، تو قرآنِ پاک کے تقدس اور حرمت کا محافظ کون ہے؟
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی پر حافظ سعد حسین رضوی کا دو ٹوک مؤقف
رضوی برادران کیس اپ ڈیٹ
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہےکہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں
خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سےجواب طلب نہیں کیا
اسلامی ملک میں مسلمان آزاد نہیں 😔