🚨لاہور ہائی کورٹ | کیس اپڈیٹ (410 دن)
جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت بغیر پیشرفت کے غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ وکلاء کے مطالبے کے باوجود آئی جی پنجاب کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر فوری نوٹس جاری نہ ہو سکا۔
نیو اکاؤنٹ ھے یا بھائی نیو آئے ھیں حوصلہ افزائی کرنی چاھیے ہم سب کو اس لیے بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کیجے ویسے ہم سب کے روز نیو اکاؤنٹ ھوتے ھیں 🫢@SaQibRizvip2ozl فالو کیجے
🎙️ LIVE SPACE ON X 🗓️
27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن ✨
اے بہ تقلیدش اسیر آزاد شو
دامنِ قرآں بگیر آزاد شو
🕘آج رات 9:00 بجے
میزبان (HOSTS):
@Turab_Space1@Space_Shoaib
Abdul Muqeet
قرآنِ کریم کی حرمت، عظمت اور تقدس کے تحفظ کا عہد۔ ‼️
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
افسوسناک صورتحال!لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت بے نتیجہ رہی۔
آئی جی پنجاب کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی۔وکلاء کے مطالبے کے باوجود جسٹس جواد ظفر نے آئی جی کو فوری نوٹس جاری کرنے کے بجائے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
410 دن‼️
#TLP
سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر عالمِ کفر کو للکارنے والے "محافظِ قرآن" علامہ سعد حسین رضوی کے اپنے ہی ملکِ عزیز پاکستان میں پورے ایک سال سے کلامِ الٰہی کے 39 نسخوں کی مسلسل بے حرمتی جاری ہے 💔
لوٹ آ کے گردشِ ایّام پُکار رہے ہیں !
قرآنِ کریم کے مقدس نسخوں کو ناپاک حالت میں رکھنا ختم کیا جائے، ان کی تطہیر و حفاظت یقینی بنائی جائے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے۔
'55
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
السلام عليكم ورحمتہ اللہ ❣️
صباح الخیر
اصل کامیابی دل کی پاکیزگی میں ہے
حسد، تکبر اور نفرت چھوڑ کر نیکی اور اچھے کردار کو اپنائیں
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ النَّبِي الْأُمِّيِ الْحَبِيبِ الْعَالِي وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمُ 💗🌷
حافظ صاحب!تسی اکھیا میں ملک دا جغرافیائی سرحد دا محافظ آں، تے قرآن دی جغرافیائی سرحد دا کون محافظ ہے؟
بہت سادہ سا ہے اصولِ دوستی، کوثر اپنا جو ان سے بھی تعلق ہو، وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔
#StandForQuran#یوم_عزت_قرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جمعہ مبارک ہو💕❤💕
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی الک صحابک یا خاتم النبیین💕❤💕
کل 27 نومبر یومِ تحفظِ قرآن پاک کے موقع پر متاثرہ نسخوں کی شرعی تطہیر اور مجرموں کو سخت سزا دلوانے کے لیے آواز اٹھائیں
اپنے علاقے کے امامِ مسجد تک یہ بات پہنچائیں کہ وہ حرمتِ قرآن کے لیے منبر سے آواز بلند کریں
اس ویڈیو کو آگے بڑھائیں اور شیئر کریں تاکہ ہر مسلمان تک پہنچائیں
حافظِ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب‼️
اگر آپ ملک کی جغرافیائی حدود کے محافظ ہیں، تو قرآنِ پاک کے تقدس اور حرمت کا محافظ کون ہے؟
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی پر حافظ سعد حسین رضوی کا دو ٹوک مؤقف