اے تمام مخلوق میں سب سے زیادہ عزت و کرم والے نبی ﷺ! جب کوئی بڑی مصیبت آن پڑے تو آپ ﷺ کے سوا میرا کوئی آسرا نہیں جس کی طرف میں رجوع کروں۔
ہمارا آسرا صرف ہمارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں، ہماری امید بھی آپ ﷺ کی محبت اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہے
*ختمِ نبوت پر حملہ ہوا تو ہم اکیلے فیض آباد جاکر کیوں بیٹھ گئے*
*کدھر تھے 22 کروڑ عاشقِ رسولﷺ ⁉️*
*قبلہ امیرالمجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ*