السلام عليكم ورحمتہ اللہ ❣️
صباح الخیر
اصل کامیابی دل کی پاکیزگی میں ہے
حسد، تکبر اور نفرت چھوڑ کر نیکی اور اچھے کردار کو اپنائیں
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ النَّبِي الْأُمِّيِ الْحَبِيبِ الْعَالِي وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمُ 💗🌷
حافظ صاحب!تسی اکھیا میں ملک دا جغرافیائی سرحد دا محافظ آں، تے قرآن دی جغرافیائی سرحد دا کون محافظ ہے؟
بہت سادہ سا ہے اصولِ دوستی، کوثر اپنا جو ان سے بھی تعلق ہو، وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔
#StandForQuran#یوم_عزت_قرآن
📌توجہ۔۔۔۔!
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماءکرام اور مشائخ عظام تک پہنچائیں۔✨
حَسبي الله لا إِله إلا هو عليه توكلت وهو رَب العرش العظيم
حَسبي الله لا إِله إلا هو عليه توكلت وهو رَب العرش العظيم
حَسبي الله لا إِله إلا هو عليه توكلت وهو رَب العرش العظيم
🚨حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہے کہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،مگر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سے جواب طلب نہیں کیا۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
27 نومبر بروز جمعہ کو جسٹس جواد ظفر امیر لبیک حافظ سعد حسین رضوی کی بازیابی کیس کی اہم سماعت کریں گے۔ وزارتِ داخلہ کی پیش کردہ رپورٹ پر وکلاء کے درمیان اہم بحث متوقع ہے۔
یا اللّٰہ!کل کا دن خیر اور عافیت والا بنا دے،اور غیبی مدد سے تمام مشکلات آسان فرما۔
آمین یارب العالمین!🤲🥹✨
My love is for humanity, and that is my vision, my philosophy, and my identity. ❤️🌍
No hatred, no prejudice, no discrimination—just humanity, love, respect, and peace.
https://t.co/XzWo58rPAO
Time is precious! Once it's gone, it never comes back. Use every moment wisely, work for your dreams, and never waste the opportunities life gives you. Remember, time waits for no one.
https://t.co/wEBbhquqUj
The International Massive Community is here! Join us, connect with amazing people, spread love, and build beautiful friendships. Don’t miss out on this incredible family! 🫶🏻
مجتمعنا الدولي الضخم هنا! انضموا إلينا، وتواصلوا مع أروع الأشخاص، وانشروا المحبة، واصنعوا صداقات جميلة. لا تفوّتوا♥️🌸
https://t.co/8WBdjlSY5d