📌توجہ۔۔۔۔!
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماءکرام اور مشائخ عظام تک پہنچائیں۔✨
رضوی برادران کیس اپ ڈیٹ
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہےکہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں
خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سےجواب طلب نہیں کیا
اسلامی ملک میں مسلمان آزاد نہیں 😔
🚨حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہے کہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،مگر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سے جواب طلب نہیں کیا۔
27 نومبر 2026ء - یومِ عزتِ قرآن
صدائے احتجاج، تحفظِ قرآن کے لیے!
آئیے! قرآنِ کریم کی حرمت کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ قرآن کی عزت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
قرآن کی عزت، ہر مسلمان کی ذمہ داری!
اکتوبر 2023 سے نومبر 2026 تک غزہ میں 21 ہزار 637 سے زائد معصوم بچوں کے قتلِ عام پر نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار اداروں اور57 مسلم ممالک کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی تاریخ کے سیاہ ترین باب کا حصہ ہے۔
📌یومِ عزتِ قرآن | 27 نومبر 2026ء
ایک کربناک صدا!
27 نومبر، بروز جمعہ، پورے پاکستان میں یومِ عزتِ قرآن منایا جا رہا ہے۔
آئیے! قرآنِ مجید کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے اپنی آواز بلند کریں اس پیغام کو عام کریں۔
ہم حیدر والے ہیں
ہم خیبر والے ہیں
ناموسِ رسالت ﷺْ کے ہم ہی رکھوالے ہیں
ہم ختمِ نبوت ﷺْ کو جان دے کر بچائیں گے ہم ختمِ نبوت ﷺْ پہ جان اپنی لٹائیں گے
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺْ ❤️🙌🏻⚔️
نومبر 2017ء
ختمِ نبوت ﷺ لانگ مارچ💔
دھرنا ختمِ نبوت، فیض آباد آپر*یشن کے دوران جامِ شہاد*ت نوش کرنے والے عاشقانِ رسول ﷺ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
فیض آباد کی سڑکیں آج بھی اس خو**ن کی گواہی دے رہی ہیں جو تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کی جدوجہد میں بہا*یا گیا۔