امید ہے کے شاہد خاقان عباسی کا نعرہ مستانہ ہمارے وطن کی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت مِن حیث الجماعت لانےکی پہلی بوند ہو ۔
#shahidkhaqanabbasi#ShehbazSharif
This one goes out to the millions of Pakistanis who embody resilience and persistence in the face of adversity every day, just for the love of the land of the pure — we call it Pakistan.
Shukriya Pakistan!
#ARYNews#ShukriaPakistan#14August#IndependenceDay
لیول پلیئنگ فیلڈ بنی یا نہیں اس کا نہیں پتہ لیکن پلیئنگ نیکسٹ لیول پہ جا چکی ہے۔ اب الیکشن کروانے میں کیا امر مانع ہے ؟
#ShehbazSharif#PDM#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
ہر بار گگن نے وہم دیا
اب کے برکھا جب آئے گی
ہر پھول سے کونپل پھوٹے گی
اور ہر کونپل پھل لائے گی
سر پر چایا چھتری ہو گی
اور دھوپ گھٹا بن جائے گی
۔۔۔۔۔۔
#GeneralElections#PakistanBackOnTrack
The supreme court in its decision asserted its right to strike down amendments to the constitution that were in violation of the fundamental architecture of the constitution.
Kesavananda v. State of Kerala. (Writ Petition (Civil) 135 of 1970) India.
#political#PTIOfficial
ارشد شریف شہید کی والدہ کی درخواست پر اے آر وائی انتظامیہ نے پاور پلے کا سیٹ اسٹوڈیو سے ہٹا کر محفوظ کر لیا ہے۔ اُن کی والدہ نے میری موجودگی میں سلمان اقبال صاحب سے درخواست کی تھی کہ میرے بیٹے کے پروگرام کا نام اور سیٹ کہیں اور استعمال نہیں ہونا چاہئیے- سلمان اقبال اور اے آر وائی انتظامیہ نے آج اُن کے حکم کی تعمیل کی ہے۔ اب جو بھی نیا پروگرام ہو گا وہ نئے نام کے ساتھ ہو گا- برائے مہربانی ارشد شریف شہید کے نام پر پوائینٹ اسکورنگ اور سیاست چمکانے سے گریز کریں۔ ارشد شریف ہماری ذمہ داری تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
The soul of #Urdu language. The immense talent. The enormous brilliance.
The lighthouse of every #performer has taken his final exit.
I learned and owe you more than I know.
Farewell. Hats off.
Sleep well, dear Zia.
R.I.P
#ZIA