بڑے میاں ، چھوٹے میاں ،اور بیٹی صاحبہ،،احسان کا صلہ،،
دینے کا کیا نرالا انداز ہے؟
آپ حضرات جس سیاسی برتن میں کھاتے رہے ۔
۔۔۔۔۔اسی میں چھید ۔۔۔۔۔واہ یہ ہے،،شرفاء،،پنجاب۔۔۔۔۔
۔۔کا اپنے محسن کے ساتھ شریفانہ سلوک۔۔
زورِ بازو مکمل طور پر آزمایا جائے گا ۔ اور مجھے لگتا ہے, کسی حد تک پی ٹی آئی اس میں پاپ کارن لے کر بیٹھے گی ۔ پی ٹی آئی دیکھتی رہے گی دیکھتی رہے گی ۔ جب لگے گا کہ, نظام تگڑا ہوگیا ہے تو پی ٹی آئی اُدھر ووٹ دیدے گی کہ, ٹھیک ہے یار بنا لو ۔ اور آگر لگا کہ سیاسی جماعتیں نظام کے اوپر حاوی ہوگئیں ہیں ۔ تو پی ٹی آئی اُدھر جا کر کھڑی ہو جائے گی ۔!!
اور میرے خیال میں یہ بہت زبردست اسٹریٹیجی ہوگی ۔ سید ذیشان عزیز 🔥
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینس�� کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جا�� گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
عسکری ٹٹو گورنر فیصل کریم کنڈی نے عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ایک ماہ میں خیبر پختونخوا کو لٹل یورپ بنا ڈالا۔
آئی ایس پی آر نے لٹل یورپ کی ویڈیو ریلیز کر دی۔
اللہ الحق ہے
یہ وہ سامعہ ہے جو ماہر نجوم بن کر عمران خان کا مذاق اڑایا کرتی تھی شوکت خانم کیخلاف باتیں کرتی تھی پھر اللہ کی پکڑ ائی کینسر کی مریضہ بن گئی اسی شوکت خانم سے علاج کرایا اج معافیsee more.....
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!!
🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!!
آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی.
@asmashirazi
جو سوشل میڈیا پر نام نہیں آنے دیتے تھے، آج خط کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے میں پردہ داری کو سمجھیں 👉
آپ کو کیا سمجھ آئے گا، خان کو نوازشریف پلان وزیراعظم ہوکر سمجھ نہیں آیا!!
سیاسیات ایک مضمون ہے، اس سے سیکھیں🕯
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
🚨 بریکینگ نیوز : میڈم کا جانا ٹھہر گیا!!🔥
میڈم کا چیپٹر کلوز ہے, میڈم تو جا رہی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اس وقت سب سے مضبوط امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہے ۔ اگر ملک احمد خان وزیر اعلیٰ بنتا ہے, جادوگر تو وہ ہے نہیں ۔ کہ مردہ نون لیگ کو زندہ کردے ۔ لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا آفس جو ٹک ٹاکرز, فیشن شوز سے بھرا ہؤا ہے, وہ ان سے پاک ہو جائے گا ۔ اور آفس کا وقار, انتظامی معمالات میں بہتری کی امید کی جاسکتی ہے ۔
انیق ناجی
35 دن سے جبری گمشدہ منتخب صوبائی وزیرِ اعلیٰ ، سپیکرصوبائی اسمبلی ، صوبائی صدر و ممبر نیشنل اسمبلی اور یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماؤں کو تاحال کسی عدالت میں پیش نا کرنا انتہائی تشویشناک ہے ۔
#ناحق_قید_کے_35_دن