کزن علی عادل کو گجرات یونیورسٹی میں
Bs Mathematics
میں ایڈمیشن لینے پر دل کی اتہا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللّٰہ پاک بھائی کو دنیا اور آخرت کے دونوں جہانوں میں اعلیٰ کامیابیوں سے نوازے۔
خوش رہو شہزادے۔
اللّٰہ پاک ہماری دوستی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
تعلق باقی رہے یا نہ رہے لیکن احترام باقی رہنا چاہیے۔۔❤
یہ انسان کے معیاری اور خاندانی ہونے کی بھی دلیل ہے ۔تربیت نسلوں کا پتہ دیتی ہے ۔۔!
پی ٹی آئی حکومت کی دہشتگردی عروج پر پھر سے ناموسِ رسالتﷺ مارچ پر حملہ
یہ لائن آف کنٹرول،کشمیر،فلسطین یا برما نہیں بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے لبیک والوں پر فائرنگ ہینڈ گرنیڈ اور بم دھماکوں سے حملے.
مرجائے گے ظالم کی حمایت نہیں کریں گے
#PtiTerrorist_StopKillingTLP
میرے فیملی ممبرز میرے اساتذہ اور میرے عزیز دوست اور رشتہ دار اور جن لوگوں نے بھی میری سالگرہ کے موقع پر مجھے یاد کیا اللہ تعالیٰ اپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور دنیا اور اخرت کے امتحان میں اعلیٰ کامیابیوں سے نوازے۔
اقرار الحسن کہتا ہے شکر اللہ نے مجھے بیٹی نہیں دی اور مجھے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے
جناب بیٹیاں اللہ ان کو دیتا ہے جن سے خوش ہوتا ہے اگر آپکو اللہ نے بیٹی نہیں دی تو یہ آپکی خوش قسمتی نہیں بدقسمتی ہےآپکو پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہوتی ہے تو پاکستان سے دفع ہوجائیں
لاہور میں رکشے میں سوار لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے لڑکے کو عبرتناک سزا دی جائے۔
کیوکہ جب تک ان کتوں کو عبرتناک سزا نہ ملی یہ باز نہیں آئے گے۔
ریاست مدینہ کی دعوے دار حکومت ہوش کے ناخن لے ہر روز کسی لڑکی کی عزت کو پامال کیا جاتا ہیں۔
Afghan Taleban White Flage:
I like Afgan white flag from core of heart. Hope Afghan Taleban will maintain this white Flage as a national flag of Afghanistan. And this flag 🇦🇫 is a sign of slave.
#DoNotChangeNationalFlag