یہ حکومت ڈیلیور کرنے میں کتنی کامیاب ہوئی اسکا آسان طریقہ ہے ن لیگ کسی بھی اور جماعت کو چھوڑ کر کہیں گلی محلے میں ن لیگ کے ووٹر سے پوچھ لے کہ اسکی زندگی آج سے پانچ سال 2021 کے مقابلے میں 2026 میں آسان ہوئی ہے یا مشکل تو اسے خود اپنے کارکردگی کا جواب مل جائے گا
انڈیا میں کاکروچ سڑکوں پر نکل آئی،
کچھ مہینے پہلے بننے والی کاکروچ پارٹی نوجوان طلباء پر مشتمل ہے، کروڑوں نوجوان اس پارٹی کو جوائن کر چکے ہیں،
مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی میں دما دم مست قلندر شروع ہو چکا ہے،
اب مودی اپنے سوال کی جانب گامزن ہے۔
عمران خان کو سزا سنانے والا جج بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔ عمران خان کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔ عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کو سیکیورٹی تھریٹ کہنے والا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔ ایسا جسٹس کبھی دیکھا نہ سنا۔ سحرش مان
#pakistan @SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پہلا دعویٰ: ہم 100 ارب ڈالرز کی FDI لائیں گے
دوسرا دعویٰ: ہم 60 ارب ڈالرز کی SIFC کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری لائیں گے
تیسرا دعویٰ: ہم پاکستان کی ایکسپورٹس 30 ارب ڈالرز سے 60 ارب ڈالرز پر لے کر جائیں گے
چوتھا دعویٰ: ہم بلوچستان کے ذخائر سے پاکستان کا قرضہ اتاریں گے
پانچواں دعویٰ: ہم 10 مئی کی جنگ کے بعد آدھی دنیا سے دفاعی معاہدوں کی مد میں اربوں ڈالرز کمائیں گے
چھٹا دعویٰ: ہم نے تیسری عالمی جنگ رکوائی ہے اب پاکستان میں انویسٹمنٹ کی بارش ہو گی
سارے کے سارے دعوے جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں ۔
صدیق جان
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
مولانا فضل الرحمن کے سامنے تو ان سب کی سیٹی گم ہے۔ سارا زور اب نورین نیازی کے بیان پر لگایا جارہا ہے۔ وہ ایک خاتون ہے۔ساری عمر اس نے گھر کے اندر گزاری ہے۔اسے سیاست کا کیا علم ہے۔ میرا اپنا بھی ان سے اختلاف ہے۔عمران خان سے میرا اختلاف ہے۔نورین کی عمر ستر سال ہے۔ آپ نے اس کا اکلوتا بھائی اور اکلوتا بیٹا دس سال کے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ کیا وہ مشین کی بنی ہوئی ہے۔ وہ بھی گوشت پوست کی انسان ہے۔
سینئر تجزیہ کار حفیظ نیازی کا اپنی بیگم صاحبہ کے متنازعہ بیان کے حوالے سے ایک سخت اور جذباتی تبصرہ
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/NwDcNBm5Oh via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@hafeezullah_k
🚨🚨شوشل میڈیا کے دور میں گودی میڈیا کی ویلیو صفر ہو گی ہے ۔پل پل کی خبریں سوشل میڈیا کے زریعے دنیا کو نوجوان پہنچا رہے ہیں ۔جبکہ پاکستان کے کمپنی میڈیا کی طرح گودی میڈیا خاموش ہے ۔
یہی حال اگر پاکستان میں ہوتا تو گودی میڈیا اس وقت بریکنگ نیوزبنا کر گلے پھاڑ پھاڑ کر پروگرام کر رہا ہوتا ۔
فضل الرحمان اتنی سخت باتیں کر رہے ہیں کہ ایک لمحہ مجھے بھی احساس ہوتا ہے مجاہد کھڑا ہو گیا
زرا غور کریں نورین خان کا ایک انٹرویو NCCIA کا نوٹس جاری اگر
فضل الرحمان کے گھر دھابا ابھی بولا جا چکا ہوتا ان کے گھر پر آنسو گیس ورکرز کی ٹھکائی JUIF کو چھوڑ دینا اگر یہ تمام چیزیں ہونا شروع ہو چکی ہوتیں یا دو چار دن میں ہو جائیں تو میں مان جاؤں گا فضل الرحمان واقعی مجاہد ہے اور کھڑا ہو گیا ہے لیکن اگر ابھی بھی جلسوں کی اجازت مل رہی ہے تو پھر یہ فکس میچ نہیں تو پھر کیا ہے اگر یہ سچ ہوتا تو عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس سے آدھا فضل الرحمان کے ساتھ ہو چکا ہوتا
شہباز گل
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
شیخوپورہ،پرانا شہر مین بازار میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کا۔سنار کی دکان پرحملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تشدد سے سرپھاڑ اور ہاتھ توڑ دیا،دکان پر فائرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔
جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑ ڈالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کس بے دردی سے نوجوان پر تشدد کررہے
@OfficialDPRPP@ccpolahore
پہلے جمہوریت کی تعریف یہ تھی کہ عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، عوام کے لئے۔ لیکن جب سے نئے برائلر سیاستدان آئے ہیں یہ ہائبرڈ نظام کے اتنے عادی ہو گئے کہ یہ کہتے ہیں کہ اب صرف ریاست کو بچانا ہے۔ یہ نیا چورن ہے کہ ریاست کو بچاؤ، او بھائی میرے! عوام کے بغیر بھی کوئی ریاست ہوتی ہے؟ یہ کہتے ہیں کہ عوام مار دو صرف ریاست بچاؤ۔ پچھلے جمعہ کو وزیر پٹرولیم کی پریس کانفرنس میں جو نامعلوم رپورٹر بیٹھے تھے میں ان کو نہیں جانتا ہوں۔ یہ ساری پریس کانفرنس ریکارڈڈ تھی، کیونکہ جمعے کو وزیر پیٹرولیم صاحب نے لاہور جانا ہوتا ہے کیا رات تک انتظار کرتے رہتے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو سو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
پنجاب میں ایم اے، ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو ماہانہ 8 ہزار روپے تنخواہ پر اسکولوں میں رکھا گیا ہے، کم از کم تنخواہ کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، 8 ہزار روپے تو رکشہ کا کرایا ہو گا۔ MPA ن لیگ امجد علی جاوید
ثاقب بشیر 🔥🔥
عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ ہے 3 رکنی بنچ کے سامنے آج خدا خدا کرکے کیس لگا اور ججز صاحبان نے مجال ہے کہ پوچھا ہو حکومت سے کہ ایک قیدی سے گزشتہ 7 ماہ سے ملاقاتیں بند ہیں توہین عدالت ہو رہی ہے انسانی حقوق کا معاملہ ہے لیکن وہ تکنیکی چیزوں کے پیچھے چھپتے رہے یہ درخواست کیوں نہیں دی فلاں آرڈر کہاں ہے فلاں معاملہ کا کیا ہوا ۔ کوئی وجہ نہیں یورپی یونین پاکستان کی عدلیہ کو کرپٹ اور ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہونے کی رپورٹ دے رہی ہے۔ جسٹس مسرت حلالی جسٹس شاہد بلال اور جسٹس محمد علی مظہر جیسے ھیرے ججز نے یہ کیس کی سماعت کی۔۔
ان سے ملئیے یہ ہیں پاکستان کے سب سے بڑے دشمن مودی جنکے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب صبح شام قوم کو بتاتے ہیں کہ “ فتنہ الہندستان” بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے ۔
اسی مودی کو نواز شریف نے اپنی نواسی کی شادی میں بغیر مودی اور اسکے اسٹاف کے ویزے کے جندال سمیت رائے ونڈ بلایا گیا۔ جسے پاکستانی ایجنسیز را کا ایجنٹ مانتی ہیں ۔
لیکن سوشل میڈیا پہ انتشار کا مقدمہ نورین خان پر بنایا جائے گا👏👏
جنرل طارق نے ایک آرٹیکل لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ہم پاکستان کو ٹوٹتے ہوئے بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں ہو رہا ہے یہ ایک طرح سے ریاست کی تحلیل ہے اس ریاست پر جو لوگ مسلط ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے ذہنوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ جبر ہی واحد راستہ ہے اس ملک کو آگے لے جانے کا ! سلمان اکرم راجہ ۔۔