مولانا طارق جمیل صاحب تین سال ہونے والے ہیں۔ علماء کرام کو کہیں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں اور عوام کو شمولیت کی دعوت دیں۔ اپنا فرض ادا کریں۔ جب تک بےگناہ قید میں رہے گا ملک پر آسیب کا سایہ رہے گا۔ حرکت نظر آئے گی برکت نہيں آئے گی۔ سیدھے کام الٹے پڑتے رہیں گے۔
"سوال سادہ سا ہے: جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 28 فروری پر واپس چلی گئی ہیں، تو پاکستان میں پیٹرول 252 روپے پر واپس کیوں نہیں آیا؟ چالیس پچاس روپے کا منافع کون کھا رہا ہے؟"اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وہ شخص جس کو اپنے ملک سے محبت ہے۔۔اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے۔۔وہ ملک چھوڑ کر بھاگنا نہیں چاہتا وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔۔وہ اپنے ملک کی خاطر برداشت کر رہا ہے وہ محب وطن ہے غدار نہیں۔۔اس بات کو سمجھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجاۓ
اداکارہ حناء بیت
چوہدری اعتزاز کا نواز شریف کو چیلنج 🔥
نواز شریف 5 منٹ بغیر پرچی کے تقدیر کرکے دکھائیں میں پورے پاکستان میں جہاں یہ تقریر کرینگے وہاں کے سارے انتظامات میں خود کرونگا!
وہاں لوگو کو کھانا بھی میں کھلاؤں گا!!
نواز شریف کی اس سے بڑی بے عزتی نہیں ہوسکتی اگر عزت ہوتی تو!!🤣
اساتذہ کو چور وہ کہہ رہا ہے جو خود چوروں کی حکومت کا وزیر تعلیم ہے
یہ وہ شخص ہے جس کا اپنا بھائی اپنی جگہ کسی دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوا رہا تھا ۔
یہ رہی اس کی ایف آئی آر
افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔
حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔
سوال یہ ہے کہ وزارت خزانہ کے ملازمین اگر بجٹ نہیں بنائیں گے تو کیا ستھرا پنجاب والے بنائیں گے؟ اپنا کام کرنے پر بونس کس لئے ؟
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج پٹرول کی قیمت 255 روپے لٹر تک آنی چاہیئے تھی مگر حکومت نے فی لٹر 45 روپے بھتہ عوام کی جیبوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا
کوئی شبہ نہیں یہ ایک بھتہ خور حکومت ہے
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں! مولانا محمد خان شیرانی
#pakistan #MuhammadKhanSherani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں