آپ زباں بندی کر کے میری رائے نہیں بدل سکتے-
میں جیسا تھا ویسا ہی رہونگا۔۔ ہم نے پاکستان زندہ باد کہتے ہی رہنا ہے۔۔👍
@ImranRiazKhan🇵🇰 #WeStandWithImranRiaz
@geonews_urdu Jab leny ka shoq hota hai to mardoon ko dy de k dramoon main role leti hain phr jab raj jati aur kisi kaam ki nahi rehti baj baj k to bakwas shuru kar deti hain mard ki zrurat nahi.
کل میڈیا پے یہ کلپ چلنے نہیں دیا
اب ہماری باری ہے کہ ٹویٹر پے اس کلپ کو وائرل کریں ،
سارے انصافیوں سے درخواست ہے ری ٹویٹ کرنا کوئی پیچھے نہ رہے
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی چیف جسٹس مجسٹریٹ کو طلب کریں اور پوچھیں کہ اس نے کس کے کہنے پر یہ ضمانت منسوخ کی؟
شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کا بھائی میڈیا سے بات کرتے ہوئے رو پڑا۔ رات ان کے گھر پر کیا کچھ ہوتا رہا اور ان پر کیا گزری خود سن لیں۔ سوال یہ ہے کہ اس ملک کا یہ کیسا قانون ہے ان لوگوں کی کیا غلطی ہے؟؟؟؟