یہ لوگ عمران خان کو نہیں توڑ سکتے۔ سب سے بات اپنے ذہن سے نکال دیں کہ اگر 6 مزید بھی عمران خان کی ملاقاتیں نہ کروائیں تو وہ نہیں ٹوٹے گا۔ حکومت تو یہ سوچنا ہی چھوڑ دے کہ وہ ایسی چیزوں سے ڈر جائے گا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک طویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
it’s insane how far they’re willing to go just to smear Niazi’s name… they couldn’t even get a cocaine dealer to take Imran Khan’s name. Niazi really is a king.
اگر عدت کیس، سائفر کیس، گھڑی کیس اور دہشت گردی کے کیسز کے بعد بھی عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی تو فرق پنکی کے بیان سے بھی فرق نہیں پڑنے والا، لگے رہو منا بھائی
فی الحال پالستان میں ایک ہی قانون چل رہا " بنی گالہ والے کیخلاف بیان دو یا جو کردار ادا کرسکتے ہو کرو " اور جان چھڑواؤ !
پنکی نے ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوڑ دی !
نظام کا فی الوقت سب سے بڑا مسئلہ " بیانیہ " ہے
ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔
خزانے کی چابی حکومت وقت کے پاس ہے اور خلق خدا عمران کے پاس ہے
عمران خان نے اپنے مخالفین کی سیاست ختم کر دی ہے یہ ہی اس کی کامیابی ہے اس کے مخالفین بھی مانتے ہے کہ ہماری سیاست ختم ہو چکی ہے
عمران خان اس وقت واحد ہے جو سیاست کر رہا ہے اور ہر طرف وہی ہے
حفیظ اللہ نیازی